تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 285 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 285

۲۸۵ کینگ تبلیغی کا نفرنس جنوبی ہندکے بعد ترقی ہند میں بھی احدیت کی پر شوکت آواز سنائی دینے گی جہاں کیرنگ رو اولین میں ۲۰ ۲۱ رسمی نستان کو اڑیسہ کا اشارہ جماعتوں کی عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد ہوا۔جناب محمد کریم اللہ صاحب آزاد نوجوان مولوی محمداسماعیل صاحب فاضل وکیل یا گیر، مولانا موسلیم صاحب اور مولوی بشیر احمد صاحب جیسے فاضل مقرروں نے خطاب فرمایا۔اس موقعہ پر پانچ ہزار کی تعداد میں لٹریچر بھی تقسیم کیا گیا۔۱۲۳ ر مٹی کو مولوی محمد سلیم صاحب نے مولوی محمد اسمعیل صاحب کٹکی سے مناظرہ کیا۔جناب کشکی صاحب بالکل لاجواب ہو گئے۔احمدیت کے علم کلام کی برتری کا یہ نظارہ قابل دید تھا میں سے احمدیوں کے ایمان میں بہت اضافہ ہوا لیے اس سال تبلیغی لٹریچر کی اشاعت کی طرف صیغہ نشر و اشاعت قادیان کے اشاعت لٹریچر کی مہم اور بھارت کی احمدی جماعتوں مثلاً بنگلور ، کانپورا در مبلی نے خصوصی توجہ دی۔حضرت سیٹھ عبد اللہ الہ دین صاحب نے پوری جماعت میں تنہا اشاعت لڑکپر کا جو عظیم کار اور پر انجام دیا۔وہ تاریکی احمدیت کا ایک کھلا ورق ہے۔آپ نے اس سال بھی سینکڑوں روہ ہے کا لٹریچر طبع کرا کے ہندوستان اور بیرونی ممالک میں مفت تقسیم فرمایا۔آپ کے نیک انو نہ سکے اثرات یاد گیر اور چفته کند پر بھی ہوئے اور ان جماعتوں میں حضرت سیٹھ معین الدین صاحب اور سیٹھ عمر عبد الحی صاحب یادگیر ہزاروں کا لٹریچر سالانہ شائع کرنے لگے۔صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کی ایک رپورٹ (۱۹۵۶ء) میں لکھا ہے کہ :۔مر لکھا : مالا بار کی تمام جماعتیں جو خدا کے فضل سے بہت اخلاص اور قربانی کا جذبہ رکھتی ہیں ہمارے مبلغین کے ساتھ بہت تعاون کرتی ہیں۔اس تعاون کا نتیجہ ہے کہ مالا بار میں علاقائی زبان میں بہت سالٹریچر شائع ہوتا رہتا ہے۔اور اس کا سارا خرچ مقامی جماعتیں خود بہ داشت کرتی ہیں۔اشاعت لٹریچر کے سلسلہ میں اول نمبر حیدر آباد دکن کی جماعتوں بالخصوص سکندر آباد اور چینت کنڈ کا ہے۔لیکن اگر مالی پوزیشن کو ملحوظ رکھا جائے تو مالابار کی جماعتیں بھی اشاعت لٹریچر میں پہلا درجہ رکھتی ہیں۔چنانچہ گزشتہ تھے چنا نچہ مالابار کی جماعتوں نے گنہ شتہ تھوڑے سے عرصہ میں مختلف قسم کے مفید ٹریکٹ اور ترجمے ۳۳ له بدر ارجون ۱۹۵۶ء مرات : سے تفصیل کے لیے طاط ہو اجبارہ ماست پر اکتوبر ، ۲۷ اکتوبر ، ۱۵ دسمبر ۱۹۵۶ء بدر ۱۲ جنوری ۱۹۵۷ اومت (فهرست) با سه باره جون ۱۹۵۶ء مده۔۔۔۔