تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 282 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 282

۲۸۲ گورمکھی اور انگریز کی ٹریکٹ اور کتا ہے ڈیڑھ لاکھ کی تعداد میں شائع اور تقسیم کیے گئے۔شرعیتی املا کا ندھی شری و هیبر، گیانی گور مکو سنگه مسافر رصدر پنجاب پر دیش کانگریس پنجاب، دہلی اور مدھیہ مھارت کے وزراء اور بہت سے ایم ایل اے ممبران پارلیمنٹ پولیس افسران ، پر وفیسران اور دکاء کو خاص طور پر یہ لڑکپچر دیا گیا قریباً ایک درجن در دیش ہر روز صبح سے قریبا نصف شب تک لڑکیر تقسیم کرتے رہے۔نمائش میں اسلام سے متعلق واحد سٹال نظارت دعوت وتبلیغ کا تھا جسے لاکھوں نے دیکھا اور ہزاروں نے اسلام داحمدیت سے متعلق معلومات حاصل کیں بعض غیر مسلم معززین نے قرآن مجید کے انگریزی اور گورمکھی تراجم اور دوسری اسلامی کتب بھی خریدیں کثیر تعداد ایسے غیر مسلموں کی تھی جو سلسلہ کے لٹریچر کی بدولت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے عقیدت رکھتے تھے اور درویشان قادیان کے جذبہ فدا کاری اور دلوار تبلیغ سے بہت متاثر تھے۔لڑیچر کی طباعت واشاعت کا کام ناظردعوت و تبلیغ صاحبزادہ مرزا سیم احمد صاحب کی زیب نگرانی ہوا ، اس سلسلہ میں مولوی برکات احمد صاحب را جی کی ایڈیشنل ناظر دعوت و تبلیغ اور مک صلاح الدین صاحب ایم اے مدیر بدرا کی معیت میں آٹھ روز تک امرتسر میں قیام فرمارہ ہے مولوی حکیم خلیل احمد صاحب مونگیری ناظر تعلیم و تربیت شیخ عبدالحمید صاحب عاجز ناظر بیت المال اور مولوی محمد ابراہیم صاحب " فاضل میڈ ماسٹر مدرسہ احمدیہ نے بھی چند دن اجلاس کانگریس کے موقعہ پر تقسیم لٹریچر کی خدمت انجام دی لیا اس سال مرکزی مبلغین کے رند نے جنوبی ہند کا نہایت احمدی مبلغین کا دورہ جنوبی ہند درسی پیمانہ پر کامیاب دورہ کیا ہند میں شامل مرکزی اور مقامی مستلخین اور مخلصین کے نام یہ ہیں مولانا محمد سلیم صاحب ، مولوی بشیر احمد صاحب موادی شریعت احمد صاحب الیتی۔مولانا عبد اللہ صاحب مالا باری۔حکیم مولوی محمد الدین صاحب - مولودی مبارک علی صاحب مولوی فضل الدین صاحب، مولوی سراج الحق صاحب جناب مولوی محمد اسماعیل صاحب فاضل وکیل یا دیگر کریم محمد کریم اللہ صاحب ایڈیٹر آزاد نوجوان رند سے احمدی جماعتوں نے خوب فائدہ اٹھایا۔۱ - یادگیر (۳-۴ (ماریا) به مخلص جماعت گزشتہ ستاون سال سے باقاعدہ سالانہ جیسے کہ تی ه باید ۲۱ فروری ۱۹۵۶ء صا