تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 283 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 283

۲۸۳ آرہی تھی اس سال بھی اس نے اپنی روایات کے شایانِ شان جلسہ کیا جس کے پہلے روز ایک صاحب شیخ لاڑے صاحب آن مشول پور علاقہ میں حلقہ بگوش احمدیت ہوئے۔۲- تیما پور دکن (۱۶ مارچ ، ایک صاحب محمد پیران نے بیعت کی جو طلبہ کا ایک شہیر بن پھل تھا۔۳- شورا پور دکن رد ر ماریچ) طلبہ کے علاوہ غیر از جماعت دوستوں سے مفید تبلیغی گفتگھر ہوئی۔انگور دکن را با ی مسلمان اور مسند و معرزین یکساں دلچسپات شریک جلسہ ہوئے۔- میلاد درگ (۱۲۱ با پرهام جلسه مین غیر مسلم اصحاب ، دکل ما در کانگریس دیکھ دوں نے خاصی در پیس لیں۔-- حیدر آباد دکن را ار مار مار یع) جلسه احمدیه جوبلی بل واقع افضل گنج میں ہوا۔مقامی اخبارات نے نے جلسہ کی کارروائی بھی شائع کی شہر کے ہر طبقہ نے جلسہ میں شمولیت کی علماء سلسلہ (۱۳ تا ۲۳ مارچ) حیدرآباد میں رہے اور شہر کے مختلف حلقوں سے رابطہ کر کے ان تک پیغام حق پہنچا یا ہے میلی (۳۰ را ۲ ماریچ) جلسہ ہر لحاظ سے کامیاب رہائیے کوسی ضلع گرگ شریف (۲ مارچ، جلسہ کے بعد ایک غیر از جماعت عالم دین سے تین گھنڈنک اختلافی مسائل پر تبادلہ خیالات ہوا۔جس سے سامعین نے گہرا اثر لیا۔۹ - چنتہ کنٹڈ ( ۲۴ ۲۵ مارچ) حاضرین کی تعداد پانچسو کے قریب تھی۔۰۱ آلتا کوروکن (۲۸، ماریچ جلسہ کا انتظام در اتمام چنینہ کنٹر کے خدام وانصار نے کیا تھا۔عوام جماعت کے نظم وضبط سے بہت متاثر ہوئے۔مینگاری شمالی این بار در رود را پریل ، میاں آن کیرالہ کا نفرنس منعقد ہوئی۔اور اس میں کیرالہ مھر کے احمدی انتہائی زرق وشوق سے شامل ہوئے۔کانفرنس کی مجلس انتظامیہ کے صدر مولوی ابوالوفاء صاحب اور سیکرٹری عبدالرحیم صاحب این مولانا مولوی عبداللہ صاحب ناضل) کی مساعی خاص طور پر قابل ذکر تھیں بے کانفرنس کے بعد علماء سلسلہ کا دند مادر اس پہنچا۔جہاں ۱۲ اپریل تالار کو ایک سنی عالم دین سے ے پایہ ، مئی ۱۹۵۶ وصلت ۲ : بدر ۱۴ را پریل ۱۹۵۶ء م : له علیه ۲۸/۲ را پریل ۱۹۵۶ دست سه بالهرم ارجون ۱۹۵۶ء متر