تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 274 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 274

۲۷۴ نکال دیں گے لیکن بجائے اس کے انہوں نے مغربی پاکستان کی گورنمنٹ کو لکھا اور مغربی پاکستان کی گورنمنٹ نے مجھے لکھا۔کہ اس مبلغ کو واپس بلالو سپینش (SPANISH) گورنمنٹ پسند نہیں کرتی۔ادھر فلپائن کے جو لوگ ہیں وہ بھی چونکہ نئے عیسائی ہیں۔پہلے مسلمان تھے ان میں بھی تعصب نہ یادہ ہے۔ان کے ہاں بڑی کوشش کی گئی کہ کسی طرح وہاں مبلغ جائے لیکن وہاں سے اجازت نہیں مل سکی۔جب کبھی ویزا کے لیے کوشش کی جاتی ہے وہ انکار کر دیتے ہیں۔مگر ہمارا خدا حکومتوں سے بڑا خدا ہے۔فلپائن گورنمنٹ یا امریکن گورنمنٹ اگر وہاں جانے سے روکے گی۔تو بتا کیا ہے۔اللہ نے ایسا سامان کر دیا کہ پچھلے سال جاپان میں ایک مذہبی انجمن بنی۔اس نے مجھے چھٹی لکھی کہ اپنا کوئی مبلغ بھجوائیں میں نے خلیل ناصر صاحب جو داشنگٹن کے مبلغ ہیں ان کو وہاں بھجوایا وہ وہاں گئے تو وہاں سے ان کو موقع لگا کہ واپسی میں کچھ دیر فلپائن ٹھہر جائیں۔جب وہ فلپائن ٹھہرے تو فلپائن کے کئی لوگ اُن سے آکر ملے۔اور انہوں نے کہا کہ ہمارے ہاں بھی بعض جگہوں پہ اسلام کا نام باقی ہے اور مسلمان جنگلوں میں رہتے ہیں۔آپ ہمارے ہاں مبلغ بھیجیں تو ہم آپ کی مدد کریں گے۔اور اسلام پھیلائیں گے۔انہوں نے مجھے لکھا ہم نے کوشش شروع کی لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا گورمنٹ ریزا دینے سے انکار کرتی رہی مگر اللہ تعالیٰ نے سامان کیا وہ لوگ جو خلیل ناصر صاحب سے ملے تھے۔ان میں سے ایک پراثر بہت زیادہ ہو گیا تھا اس نے خط لکھا کہ میں زندگی وقف کر کے اسلام پھیلانا چاہتا ہوں اور ربوہ آنا چاہتا ہوں ہم نے اسے فوراً لکھ دیا کہ بڑی خوشی سے آؤ یہ تو ہماری دلی خواہش ہے چنانچہ جس ملک میں سے تلوار کے زور سے محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم اور قرآن کو نکالا گیا تھا۔ہم اس ملک کو دلائل کے ذریعہ سے پھر محمدرسول اللہ لیہ وسلم اور قرآن کی گود میں لاکر دم لیں گے۔دنعرہ ہائے تمہیں وہ جس نے ہمیں لکھا تھا اس کو کوئی مشکل پیش آئی اس لیے وہ تو نہ آسکا مگر اس کے ذریعے ایک اور احمدی تہوا وہ احمدی کسی فرم میں ملازم تھا۔وہ وہاں سے بور نبوہ آگیا وہاں ڈاکٹر بدرالدین احمد صاحب جو خانصاحب فرنہ ند علی صاحب کے بیٹے ہیں اور مفت تبلیغ کر رہے ہیں۔ڈاکٹری بھی کرتے ہیں اور تبلیغ بھی کرتے ہیں ان سے ملا اور وہاں اس نے اسلام سیکھنا شروع کیا۔اب اس کا خط آیا کہ میں بڑی کوشش کر رہا ہوں کہ فرم مجھے چھوڑ دے تو میں آ جاؤں پھر اس کے کہنے پر کچھ اور لٹریچر فلپائن بھیجا گیا پہلے وہاں سے سوالہ بیعتیں آئی منتھیں۔اس ضمن میں ایک کالچ کا ایک اسٹوڈنٹ نے وہاں کے مسلمانوں کی جو انجمن منھی اسے تبلیغ شروع کر دی۔ان میں