تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 272 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 272

۲۷۲ تم کو سلام کی تے ہیں کہ تم تمہارے روحانی باپ ہورنعرہ تمہیں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جو نہ صرف ہمارا باپ تھا بلکہ ہمارے خدا کے بیٹے کسی کا بھی باپ تھا تم اس کے فرزند ہو۔اور ہم تمہارے بیٹے ہیں پس تم نے ہمیں اپنے باپ سے روشناس تم کرایا ہے۔اس لیے تم ہم کو خاندان الوہیت میں واپس لانے والے ہو۔تم ہم آوارہ گردوں کو پھر گھر پہنچانے والے ہو اس لیے ہم تمہارے آگے سرجھے کالے ہیں۔کیونکہ تمہارے ذریعے سے اسلام ہم تک پہنچا ہے۔سو یہ دن آنے والے ہیں۔انشاء اللہ قالت ۲- تقریر زیر عنوان نظام آسمانی کی مخالفت اور اس کا پس منظر مل اس کا ذکر پیچھے باب میں گزر چکا ہے)۔م به مندرجہ بالا عنوان پر تقریر کرنے کے علاوہ حضور نے بعض متفرق نگر اہم جماعتی امور پر روشنی ڈالی بیرونی ممالک کے احمدی مبلغین اور اُن کی شبانہ روز مساعی کے شاندار عثرات بیان فرمائے اور جماعت کو ایسی ایسی خوشخبریاں سنائیں کہ حاضرین کے دل خوشی سے بھر گئے اور زبانیں حمد و تشکر کے جذبات سے برینہ ہو گئی۔چنانچہ فرمایا :- اس سال سلسلہ نے منگور کا میں جو سیرالیون میں ایک جگہ ہے ایک شاندار بیت تعمیر کی ہے جس پر پانچ سو پونڈ خرچ ہو چکا ہے یعنی سات ہزار روپیہ اور ابھی تین سو پونڈ اور خرچ ہو گا۔اور اس طرح دس ہزار روپیہ خرچ ہو جائے گا۔مشرقی افریقہ میں دار السلام میں ایک عالی شان بیت تعمیر ہو رہی ہے اور دار التبلیغ تعمیر ہو رہا ہے۔انڈو نیب میں۔پا ڈانگ میں ایک بہت تیار ہو رہی ہے۔جس میں ڈھائی تین لاکھ روپیہ خرچ کا اندازہ ہے۔اسی طرح جا دا۔سماٹرا۔سولا دلیسی (سلیبس میں چار نئی بیوت قائم کی گئی ہیں۔جرمنی میں ہمبرگ کے مقام میں بہت کے لیے زمین خریدی جاچکی ہے۔چنان کی منظوری آ جائے۔تو کام شروع ہو جائے گا۔لیکن ضرورت اس بات کی ہے کہ پاکستان کی گورنمنٹ ہم کو ایلینچ دئے۔ابھی تک انہوں نے منظور نہیں کیا جب وہ منظور ہو جائے گا۔تو رہ کام بھی نہ د ع ہو جائے گا اس مسجد پہ ڈیڑھ لاکھ روپیہ کے قریب خرچ ہو گا۔رجس میں ۲۴ ہزار روزنامه الفضل ربوہ ۱۷ مارچ ۱۹۵۷ ۶ صفحه ۳