تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 244 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 244

۲۴۴ انصار اللہ کے اس دوسرے سالانہ نائب صدر علی انصار الله مرکزیہ کی ایمان افروز تقریر اجتماع کے موقع پر حضرت صاحت لودہ حافظ مرزا ناصر احمد صاحب ایم اے نائب صدر مجلس انصار اللہ مرکزیہ نے جو تقریر فرمائی وہ جماعتی تربیت کے اعتبار سے خاص اہمیت رکھتی تھی میں میں آپ نے نہایت پر شوکت الفاظ میں تین بنیادی نکات پر روشنی ڈالی۔اول نہ کتب حضرت مسیح موعود کی اہمیت : - دوم : نه ناره خدا پر ایمان :- سوم : شیطانی علیہ سے بیچنے کا طریق :- ان بنیادی نکات کی تفصیل آپ ہی کے ظلم سے در ج ذیل کی جاتی ہیں:۔پہلا نکتہ۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ و السلام کی کتب میں تو کچھ ہے قرآن کریم کی تفسیر ہی ہے ان کا ایک لفظ بھی ایسا نہیں جو قرآن کریم کی تفسیر نہ ہو۔اور قرآن کریم وہ نور ہے جو اللہ تعالی نے قیمت تک انسانی روحانی پیاس بجھانے کے لیے اس دنیا میں بھیجا ہے۔پس حضرت مسیح موعود علیہ الصلواة و السلام کی کتب دور حاضر کے مطابق قرآن کریم کی صحیح تفسیر ہیں۔اگر ہم ان کتابوں کا مطالعہ نہیں کرتے اور انہیں بند رکھتے ہیں۔تو گویا ہم قرآن کریم کو مہجور کے طور پر چھوڑ دیتے ہیں۔بے شک گزشتہ زمانہ میں قرآن کریم کی متعدد تفاسیر لکھی گئی ہیں۔اور بعض اپنے زمانہ کے لحاظ سے بہت اچھی تھیں۔لیکن اب ان تفاسیر کا نہ مانہ گزر گیا ہے۔لیکن قرآن کریم کا زمانہ قیامت تک ممتد ہے اور کبھی ختم نہیں ہو سکتا۔اس لیے زمانے کے لیے اس وقت تفسیر کا ایک نیا دروازہ کھولا گیا ہے اور اس دروازہ کر کھو لنے والا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کا مبارک وجو د ہے۔اگر اس کیطرف سے غفلت برتیں گے تو نہ صرف ہم خود ایک بڑے گناہ کے مرتکب ہوں گے بلکہ اپنی اولادوں پر بھی سخت ظلم کریں گے۔بہار ایک نہایت مخلص دوست ہیں ہمیں ذاتی طور پر جانتا ہوں کہ وہ دین کے لیے بڑی قربانی کرنے والے ہیں ان کا ایک بچہ ہمارے کالج میں پڑھتا ہے۔ایک دن مجھے اس کے