تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 231
۲۳۱ بہت سی چھوٹی جماعتیں ایسی گزری ہیں جو بڑی بڑی جماعتوں پر غالب آتی ہیں پس اپنی تعداد کو نہ دیکھو اپنے ایمان اور خدا کے ارادے کو دیکھو مومن کا ایمان اور خدا کا ارادہ لاکھوں گئی تعداد پر غالب آجاتا ہے۔فتح آپ کے لیے مقدر ہے۔عزت آپ کے گھر کی لونڈی بننے والی ہے لڑائی جھگڑے اور بزدلیوں کو چھوڑ دو۔دلیری سے آگے بڑھو اور خدا کے مامور کو قبول کرو۔اور پھر سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح ایک دوسرے کے دوش بدوش کھڑے ہو جاؤ۔نعرہ تکبیر بلند کرتے ہوئے اسلام کی خدمت کرتے ہوئے دنیا پر چھا جاؤ۔یا شہادت کا میام پیا کہ خداتعالی کی گودمیں جا بیٹھو کہ خدا کی راہ میں اپنی زندگی صرف کرنے سے بہتر کوئی عزت کی چیز نہیں۔خدا تعالیٰ آپکے ساتھ ہو اور میری آرزوؤں سے بڑھ کر آپ کو کام کرنے کا موقع عطا فرمائے آمین لے فتنہ منافقین کے باوجود اس سال کا ملبسہ سالانہ منعقدہ (۱۲ جلسه سالانه قادیان ۱۹۵۶ء اکتوبر) نہایت کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا اس جلسہ کے لیے بھی حضرت مصلح موعودؓ نے حسب ذیل روح پر در پیغام دیا جو مولانا ابوالعطاء صاحب فاضل پرنسپل جامعتہ المبشرين ربوہ نے جلسہ کے افتتاح کے موقعہ پر پڑھ کر سنایا۔بسم الله الرحمن الرحیم برادران جماعت احمدیہ سند دستان! تحدة وفضل على رسوله الكريم السلام علیکم درحمتہ اللہ وبہ کا تره صدر انجمن احمدیہ قادیان کی اور ناظر دعوت و تبلیغ قادیان کی ناسنجر بہ کاری کی وجہ سے اس دفع چلیہ میں بہت گڑ بڑ ہوگئی ورنہ امید تھی کہ پانچ ساڑھے پانچ سو آدمی اس دفعہ جلسہ پر ضرور پہنچ جاتا مگر اب بھی خدا تعالیٰ کے فضل سے دو سو سے کچھ اوپر پہنچ جائیں گے۔اگلے سالوں میں انشاء اللہ اگر صدر انجمن احمدیہ اور ناظر دعوت و تبلیغ نے اس تجربہ سے فائدہ اٹھایا تو یہ تعداد بڑھتی چلی جائے گی اس جلسہ پر ایک منافق بھی آرہا ہے آپ ہوشیار پر میں مومن کو منافق گراہ نہیں کر سکتا مگر اس کی ایمانی ه اختبار بدر اور اکتوبر ۱۹۵۶ء صلا