تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 156 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 156

- پر کھڑا کر دیا ریا ہے۔میں سمجھتا ہوں سابقہ جملہ کام سے یہ کارنامہ اعلیٰ شان رکھتا ہے۔۔۔۔میں سمجھتا ہوں اگر یہ کام نہ ہوتا تو اس شخص کی زندگی میں تو شاید عیاں طور پر فتنہ نہ اٹھتا۔لیکن بعد ازاں عثمانی دور اور علومی و در بیک وقت آکر بر بہ بیت کی فضاء میں تحریک کو ختم کر دیتے۔اندھے اور احمق ہیں وہ جو اس شخص کی پیروی نہیں کرتے۔اس کی اندھی تقلید یقیناً دور اندیشی اور عقل کی انتہا ہے آپ لوگ ہی خوش قسمت ہیں یہ جماعت احمدیہ کا مرکزی پریس ان دنوں فتنہ منافقین قلمی جہا اور ملی لٹریچر کی اشاعت کے رات کو زائل کرتے اور ان کے مینوالوں کے زہریلے پراپیگنڈہ کا جواب دینے کے لیے وقف رہا۔جماعت کے من متانہ اہل علم اصحاب نے اس قلمی جہاد میں بھر پور حصہ لیا ان میں چوہدری فتح محمد صاحب سیال رنا ظر اصلاح و ارشاد) ملک عبدالرحمن صاحب خادم امیر جماعت احمد یہ گجرات - مولانا جلال الدین صاحب شمسی خاص طور پر قابل ذکر میں جین کی سعی وجد وجہد سے مندرجہ ذیل رسائی یا کتابیں چھپ کر سلسلہ کے لٹریچر میں مفید اضافہ کا موجب بنیں۔قرار ۱- میاں محمد صاحب مل اور لائلپور کی کھلی چھٹی کے نام سید نا حضرت خلیفہ اسیع الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ امام جماعت احمدیہ کا جواب را نہ حضرت چوہدری فتح محمد صاحب سیال ناظر اصلاح دار شاد۔میاں محمد صاحب کی کھلی چھٹی کے جواب کا تسمہ رہ ایضاً = ) - چوہدری محمد حسن چیمہ کی افتراء پر وازیوں کا جواب ( از قلم جناب ملک عبدالرحمن صاحب خادم ایڈووکیٹ گجرات)۔امیر منکرین خلافت کی مغالطہ انگیز بوں کا جواب (از قلم حضرت مولانا جلال الدین صاحب شمس) خلافت کی تائید اور فتنہ منافقین کی تردید میں حضرت مرزا بشیر احمد صاحب حضرت سید زین العابدين ولی اللہ شاہ صاحب۔ڈاکٹر حضرت حشمت اللہ خاں صاحب مولانا ابو العطاء صاحب شیخ خورشیدا محمد صاحب اسٹنٹ ایڈیٹر الفضل، شیخ محمد اسماعیل صاحب پانی پتی ، مولانا شیخ عبد القادر صاحب مربی کا ریکارڈ خلافت لائبریری ربوہ سے مطبوعہ پیغام صلح و ور اگست ۱۹۵۶ء ص ۷ - ۹