تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 135 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 135

۱۳۵ آپ کے نام بھی یہ جواب ربڑی کر ر ہے ہیں۔تاکہ پہلے واقعات کی طرح آپ کو یہ بہانہ نہ ملے کہ آپ نے اخبار نہیں پڑھا تھا۔(ناظر امور عامه ۳/۱۲/۵۰) جناب مولوی عبدالمنان صاحب کو نظام خلافت سے اصلاح احوال کی آخری کوشش اب کرنے کی اک آخری مرزنان کوسش گر جو روان | ذاتی گو جرانوالے کے ایک مخلص بزرگ حضرت شیخ صاحب دین صاحب کی جانب سے ہوئی مگر افسوس صد افسوس اُن کی مخلصانہ مساعی صدابصحرا ثابت ہوئیں۔اور اُن کا کوئی نتیجہ برآمد نہ ہو سکا۔حضرت مصلح موعود نے اُن کے ذریعہ بھی مولوی صاحب کو دا صبح رہنمائی فرمائی کہ امام وقت سے معافی حاصل کرنے کا مجمع طریق کیا ہے۔اس سلسلہ میں شیخ صاحب موصوف کو دفتر پرائیویٹ سیکر لڑی کی طرف سے حسب ذیل دو خطوط لکھے گئے۔ہیں۔ا سجد ست مکرم شیخ صاحب دین صاحب گوجرانواله السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ کا رجسٹری خط سید نا حضرت خلیفہ اسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العربیہ کی خدمت میں پہنچا حضور تے بعد ملاحظہ فرمایا کہ مولوی عبد المنان صاحب کی معافی کا سوال تب ہی پیدا ہوسکتا ہے جبکہ وہ صحیح طریق پر فتنہ پر دانوں منافقین اور غیر مبائعین سے بیزاری اور لاتعلقی کا اظہار کریں۔مگر ابھی تک انہوں نے با وجو د مطالبہ کے ایسا نہیں کیا۔اس لیے یہ سوال پیدا نہیں ہوتا۔اگر وہ حقیقی رنگ میں ایسا کر دیں تو ان کی معافی کے بارے میں غور کیا جا سکتا ہے مواد می عبد المنان سے صاف طور پر کہا گیا تھا کہ بعض فتنہ پر داروں نے آئندہ خلافت کے امید واروں میں آپ کا نام دیا ہے۔بلکہ یہاں تک کہا ہے کہ ہم مولوی عبداستان عمرہ کے سوا کسی کی خلافت پر راضی نہ ہوں گے۔ان فتنہ پردازوں کا یہ طریق اسلامی شریعت کے صریح خلاف اور جماعت میں سخت فتنہ پیدا کرنے والا تھا۔مولوی عبد المنان سے کہا گیا کہ وہ واضح اور معین طور پر ان فتنہ پر دانوں سے بیزاری اور لا تعلقی کا اظہار کریں اور ان کے اس فتنہ پر دانت از طریق پر لعنت بھیجیں مگر انہوں نے اب تک ایسا نہیں کیا۔