تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 120
١٢٠ وقت پر اطلاع دے دی ہے تاکہ آپ غلطی سے کوئی PROPOSAL با کر نہ بھجوا دیں اور پھر اس کے رو کرنے کی وجہ سے آپ کی دل شکنی نہ ہو بہر حال سلسلہ کے مفاد اور امانت اور دیانت کو حضرت خلیفہ اول کی اولاد پر مقدم رکھا جائے گا اور صرف اتنی رعایت ان کے ساتھ ہو سکتی ہے کہ وہ دلیری کے ساتھ پیغام صلح کے افتراء کو ظاہر کریں اور اسی طرح اپنے دوستوں اور غیر احمدی اخباروں کے افترا کو۔تو جماعت سے اخراج میں نرمی کر دی جائے۔منان میں تو اتنا بھی ایمان نہیں پایا جاتا کہ وہ اجمیری کے اس جھوٹ کی تردید کر تا کہ میں نے کبھی وکلاء کے کمیشن مقرر کرنے کا مطالبہ نہیں کیا اور نہ اس نے اس بات کا اظہار کیا کہ غلام رسول ۲۵ جومیری خلافت کا پروپیگنڈا کر رہا ہے اس کو میں نے شاہ میں سلسلہ کے روپے میںسے پچاس روپے دیئے تھے اور اس طرح کچھ رقم اجمیر ی کو دی تھی اور اس کے لیے ناصر احمد سنی دشمنی کی یہ وجہ ہے کہ ناصر احمد نے یہ ساری بے ضابطگیاں انجمن کے سامنے رکھی تھیں۔مرز المحمود احمد ۲ ۱۹ دنیابھر کی حمدی جماعتوں اور انجین امینی دنیا سے امری کی بہت سی جماعتوں مثلاً احمدیت احمدیہ جماعت ربوده ، لاہور، راولپنڈی منٹگمری پاکستان کی قرار دادیں ر(ساہیوال) کراچی۔لائلپور فضل آبا د سرگودہا تادین حیدر آباد دکن، مصر، وغیرہ نے فتنہ منافقین میں ملوث افراد کے متعلق قرار دادیں پاس کیں کہ انہیں، جماعت احمدیہ کا فر تسلیم نہ کیا جائے۔یہ قرار دادیں جب بغر من منظوری حضرت خلیفہ مسیح الثانی کی خدمت میں ارسال کی تھیں تو حضور نے ان کو منظور فرما لیا۔جس پر صدر انجمن احمدیہ ریدہ نے بھی اپنے خصوصی اجلاس مورخہ ۲۰ اکتوبر شاٹ میں یہ قرار داد پاس کی کہ فتنہ میں ملوث ۳ در افراد کو تسلیم نہ کیا جائے اور اگر کوئی جماعت اس کو اپنا مبر سمجھے تو اس انجمن کا الحاق صدر انجمن احمد یہ ربوہ سے لوٹا ہوا سمجھا جائے اور اگر کوئی شخص نئی جماعت ایسی بنائے جو ان افراد کو اپنا ممر تسلیم کرے ه - فهرست و (۱) میاں عبد المنان صاحب عمر (۲) میاں عبد الوہاب صاحب عمر (۳) چونڈی غلام رسول صاب (سم) بلک فیض الرحمن صاحب نینی (۵) بلک عزیز الرحمن صاحب (4) ملک عطاء الرحمن صاحب راحت چو ہدری عبدالحمید صاحب ڈیڈا (۸) راجہ بشیر احمد صاحب راز کی (۹) اللہ رکھا صاب رباقی ص ۱۳۱)