تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 121 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 121

۱۲۱ یا جو افراد ایسے نکل آئیں جن کا تعلق مذکورہ بالا لوگوں میں سے کسی کے ساتھ ثابت ہو۔اور وہ بھی فتنہ میں ملوث پائے جائیں تو صدر انجمن احمدیہ کے اس فیصلہ کے مطابق ایسی انجمن بھی صدر انجین احمدیہ کی شارخ نہیں بن سکے گی۔اور جو حقوق صدر انجمن نے اپنی شاخوں کو دیئے ہیں۔وہ ان سے محروم رہے گی۔اور ایسے افراد بھی کسی ایسی جماعت کے نمبر نہیں سمجھے جائیں گے جس کا الحاق صدا نجون احمدیہ کے ساتھ ہو : نیز فیصلہ ہوا کہ صیغہ نظارت علیا اس معاملے کی سختی سے نگرانی کرے کہ صدر انجینی، احمدیہ کی کوئی شاخ یا مقامی جماعت کا کوئی فرد فیصلہ ہذا کی خلاف ورزی نہ کرے۔اور اس فیصلہ میں رخنہ اندازی کا موجب نہ بنے۔یہ بھی فیصلہ ہوا کہ مندرجہ بالا فیصلہ جات آخرمی منظوری کے لیے سید نا حضرت خلیفة المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت میں پیش کیے جائیں۔اور حضور کی منظوری حاصل کرنے کے بعد مجلس شوری میں بھی پیش کیا جائے۔تاکہ ساری جماعت کی رائے براہ راست معلوم خاکساران ہو سکے کا مرزاع دین احمد (ناظر علی غلام محمد اختر ناظر علی ثانی عبدالحق رامه رنا ظر بیت المال، فتح محمد سیال رنا ظفر اصلاح دار شاد) محمد الدین ناظر تعلیم) خادم حسین ناظر امور عامه و خارجه) مرزا داد و احمد ر ناظر حفاظت) جلال الدین شمس ( مبر) اسد اللہ خان (بیر سٹرایٹ لا ضمیر مرزا نوراحمد درنا فرشبان سیف الرحمن امبر) عبد السلام روکیل الامل تحریک جدید میں ور اب اللہ تعالی نے مندرجہ بالا قرار داد ملاخطہ فرمانے کے بعد فرمایا : د منظور ہے سلہ میاں عبدالمنان من عمر کا مکتوب کو ستان میں اپنا مال کے بعد ابا کوہستان صلح میں بھی مولوی عبد المنان صاحب عمر کا ایک خط چھپا جس کا عنوان تھا ” قادیانی خلافت سے دستبرداری ربطیه حاشیه ) (۱۰) محمد یونس صاحب مولوی فاضل را چوہدری عبد الطیف صاحب بیگم پوری (۲) مولوی محمد حیات صاحب تاثیر (۱۳) مولوی علی محمد صاحب اجمیری لے سے وزنامه الفضل ۲۳ اکتوبر ۱۹۵۶ء م