تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 84
لم میں فیصلہ کیا ہے کہ سیلاب زدگان میں علاوہ ادویات و پارچات تقسیم کرنے کے مکانات کی تعمیر کا کام شروع کیا جائے۔اس سلسلہ میں مجلس بہت سے معماروں کا انتظام کر رہی ہے جو متاثرہ علاقہ میں مستحق غرباء کے مکانات تعمیر کرنے میں مدد دیں۔دیں گے۔مجلس نے آج اپنے امدادی مرکز سے ایک صد پار چات سیلاب زدگان میں تقسیم کئے " 66 ۱۰- اخبار مغربی پاکستان لاہور (1) - " آج بھی مجلس خدام الاحمدیہ کی امدادی پارٹیاں تمام دن ریلیف کے کام میں مصروف رہیں۔ایک امدادی پارٹی سائیکلوں پر کالا شاہ کا کو تک گئی اور راستہ میں سڑک پر بیٹھے ہوئے سیلاب زدگان کی امداد کی۔یہ پارٹی پانچ گھنٹے کے بعد واپس کوئی۔ایک اور امدادی پارٹی جو پرسوں لاہور سے ہر یکے جانے والی سٹرک پر روانہ ہوئی تھی آج سہ پہر کو واپس پہنچ گئی۔اس پارٹی تے یہ کی ، یہ کا کلاں ، بہ کا خورد ، جاسمن ، ہڈیارہ میں کام کیا۔مجلس کے سلطان پورہ کے سنٹر سے بھی لوگوں کو ہر طرح کی امداد بہم پہنچانے کا کام ہوتا رہا ہے (۲) مجلس خدام الاحمدیہ مرکز یہ کہ کوہ کی طر بے دام شیخو پورہ کے مختلف مضافات کلہ رحمت خاں ، نبی پورہ، ڈیرہ یہیاں والا ، للو کے ، منڈھیالی ، دین محمد کا ڈیرہ ، ٹھٹھر قریشی اور چنگڑوں کے محلہ میں گئے جہاں ایک ہزار افراد کو کھانا کھلایا گیا۔دو صدا فراد میں خشک اشیاء تقسیم کی گئیں۔دوصد افراد کو طبی امداد بہم پہنچائی گئی اور پچیس سو افراد کو پینے کے لئے پانی مہیا کر دیا گیا۔لاہور ، شیخو پورہ روڈ کے کھل جانے اور ٹریفک کے زیادہ ہونے کی وجہ سے دو کاریں پانی میں پھنس گیئیں جنہیں خدام نے مل کہ بڑی تگ و دو - سے باہر نکالا۔مجلس خدام الاحمدیہ لاہور نے آج بھی محکمہ سول ڈیفینس، انیٹی ملیر یا، ریڈ کراس اور پولیس کو اپنی خدمات پیش کیں اور شاہدرہ سنٹر میں بھی بڑے جوش وخروش ل "ملت" لاہور ۲۹ اکتو بر شرارت کے مغربی پاکستان لاہور ۱۵ اکتوبر شاء من