تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 85 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 85

سے ریلیف کا کام سرانجام دیا جاتا رہے یہ (۳) " مجلس خدام الاحمدیہ کو ٹر نے آج مجلس لاہور کو سیلاب زدگان کی امداد کے لئے دوصد روپیہ بھجوایا ہے تا کہ وہ اپنے کام کو اور بھی وسعت دے سکیں۔قصور اور اس کی ملحقہ بستیوں میں مجلس خدام الاحمدیہ کی ایک امدادی پارٹی مصیب نیکن میں ادویات اور پار چات تقسیم کرنے میں مصروف ہے۔اس کے علاوہ خدام نے آج سلطان پوره ، مصری شاہ، شاد باغ ، تاج پورہ ، اسلامیہ پارک، راج گڑھ۔کرشن نگر اور شاہدرہ کی ملحقہ بستیوں میں قریباً تین صدا افراد کو انیٹی میر یا ادویات تقسیم کیں۔مجلس نے سلطان پورہ ، اسلامیہ پارک ، شاہدرہ اور کرشن نگر کے علاقوں میں اپنے امدادی کیمپ قائم کئے ہوئے ہیں ہے کھے گا ۱۱ - انبار ” پاکستان ٹائمز“ لاہور (1) "FLOOD RELIEF WORK IN SIALKOT” (From a Correspondent) Sialkot; Oct 313: The Ahmadiyya Relief Committee, District Sialkot, distributing rations, medicines and clothes through various centres intend to construct damaged houses of the poor people۔The Relief Committee despatched another consignment of clothes, medicines and soap to the chaprar sector for distribution۔¹ (2) "SIALKOT; Oct 18: According to information gathered from reliable sources, the out break of epidemic in the majority of flood- affected villages, has presented the district authorities with a new problem۔Despite the unstinting efforts of the Deputy Commissioner, Sheikh Manzoor, and the medical authorities, the situation is still said to be out of control for lack of adequate medical staff۔لے مغربی پاکستان " لاہور ۱۷ اکتوبر 20 اوت - سے مغربی پاکستان لاہور ۲۱ اکتوبر ۱۹۵ اید " ۲۱ شاید مد 1۔Pakistan Times, Lahore, 15 October, 1955 P: 7 - Col۔5