تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 538 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 538

۵۳۸ اس ماہ میں نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی پر چار گنب پڑھی ہیں۔ان میں سے ایک مشہور مصنف TORANDRU کی کتاب کا بھی مطالعہ کیا تا عبد السلام میڈیسن کی کتاب کا موازہ نہ کر سکوں۔میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ میڈیسین کی تصنیف بہت عمدہ ہے اور انہوں نے سنجیدگی سے مستند اور غیر مستند روایات میں تمیز کی ہے۔(ترجمہ) ل بجواله روزنامه الفضل ۱۴ اپریل ۱۹۷