تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 500 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 500

میں میڈیسن کے ڈینش ترجمہ قرآن کا ذکر کرتے ہوئے لکھا :- "In 1956, after five years of the political studies including intensive study of the Arabic language and the Holy Quran and extensive study of Hadith and other Islamic literature, Mr۔Madsen embraced Islam and took the Muslim name of Abdul Salaam۔He invited a Pakistani missionary from Holland to give lecture on Islam at the Teachers Training College in Ribe۔In the following years, small communities were established in Stockholm and Oslo۔In 1967 the Glorious Quran was published by the Borgen Publishing House with the Arabic text and with Danish translation his Life and notes made by Abdul Salaam Madsen۔"Muhammad and Teachings;" by the same author, was published at the same time۔" ( ترجمہ ) - پانچ سال تک عربی زبان ، قرآن حکیم ، حدیث اور دیگر اسلامی لٹریچر کا گہرا مطالعہ کر کے شاید میں مسٹر میڈسن نے اسلام قبول کیا اور عبدالسلام اسلامی نام اختیار کر لیا۔انہوں نے ہالینڈ سے مبلغ اسلام کو دعوت دی کہ ٹیچر نہ ٹرنینگ کالچ واقع رہے میں اسلام کے متعلق لیکچر دیں۔چند سالوں میں سٹاک ہالم اور اوسلو میں چھوٹی چھوٹی جماعتیں قائم کی گئیں۔19ء میں بورگن پبلشنگ ہاؤس نے عبدالسلام میڈیسن کا ڈنیش زبان میں کیا ہوا قرآن کریم کا ترجمہ مع نوٹس اور عربی متن کے شائع کیا۔اسی زمانہ میں اسی مصنف کی کتاب محمد کی زندگی اور آپ کی تعلیم " شائع ہوئی" یوگوسلاوین ا ابری شدہ کی بات ہے۔حکوم یوگو سلاویں حلقوں میں احمدیت کا ثرو نفوذ کمال یوسف صاحب آئی لینڈ کے دورہ پر تشریف لے گئے۔اور مشن کو عارضی طور پر سنبھالنے کے لئے مولوی بشیر احمد صاحب شمسی جرمنی سے ڈنمارک پہنچے۔اس دوران ایک عجیب ایمان افروز واقعہ رونما ہوا۔جس کی تفصیل جناب مولوی بشیر احمد صاحب شمس کے الفاظ میں درج ذیل ہے :- ایک روز جب خاکسار مشن ہاؤس میں دفتری کام میں مصروف تھا تو ایک ٹیلیفون آیا۔ایک نوجوان جرمن زبان میں کچھ استفسار کر رہا تھا۔اس نے کہا مجھے علم ہوا ہے کہ آپ