تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 478 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 478

۴۷۸ کا پہاڑ گرا دیا جس سے پوری دُنیائے اسلام میں شدید قلق اور بے چینی کی لہر دوڑ گئی موتمر عالم اسلامی پاکستان کی طرف سے پاکستان میں ۲۹ جون شاہ کو یوم الجزائر منایا گیا جماعت اسے احمدیہ پاکستان نے بھی اس روز احتجاجی جلسے کئے اور حکومت فرانس کے سفیر متعینہ کراچی کو تار اور خطوں کے ذریعہ اپنے دلی جذبات سے آگاہ کیا اور حکومت فرانس پر زور دیا کہ وہ مسلمانوں پر اپنے مظالم کا سلسلہ ختم کر دے اور الجزائر کو آزادی کا پورا پورا حق دے اس سلسلہ میں ۲۹ور جواہات کو نماز جمعہ کے بعد اہلِ ربوہ کا ایک غیر معمولی اجلاس زیرہ بلاس زیر صدادار الحاج حضرت چودھری فتح محمد صاحب سیال منعقد ہوا جس میں صاحب صدر کے علاوہ مولانا ابوالعطاء صاحب قاضی محمد نذیر صاحب فاضل ، چوہدری محمد شریف صاحب اور حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے الجزائر میں مسلمانوں پر حکومت فرانس کے و تشدد کے خلاف پر زور احتجاج کیا۔اجلاس میں حسب ذیل قرار دادیں پیش ہو کہ بالاتفاق منظور ہوئیں : ا البیات ربوہ کا یہ اجلاس عام حکومت فرانس کے ظلم و استبداد پر انتہائی رنج وقلق کا اظہار کرتا ہے جو اس نے الجزائر کے نہتے مسلمانوں کو کچلنے کے لئے شروع کر رکھا ہے۔حکومت فرانس کو چاہیئے کہ اس ظلم کو فورا بند کرے۔ہمیں یقین ہے کہ الجزائر کے مظلوم مسلمانوں کا یہ خونِ ناحق رنگ لائے بغیر نہیں رہے گا اور کوئی مادی طاقت ان کو حصول آزادی کے مقصد سے نہیں روک سکے گی۔اہالیان ربوہ کا یہ اجلاس عام سلامتی کونسل کے صدر کے اس بیان پر کہ " الجزائر کے متعلق پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک کی طرف سے پیش کردہ قرار داد اقوام متحدہ کے منشور کی سپرٹ کے منافی ہے؟ سخت افسوس کا اظہار کرتا ہے۔اس کا یہ بیان اس امر کی بتین پہیل ہے کہ الحجر ائر میں مسلمانوں کے خون کی ندیاں بہنے پر بڑی طاقتیں رضامند ہیں ورنہ کوئی وجہ نہ تھی کہ الجزائر کے مسئلہ کو سلامتی کونسل میں زیر بحث لانے کے لئے ان طاقتوں کے نمائندے اس کی تائید نہ کرتے۔۳۔اہالیات ربوہ کا یہ اجلاس الجزائر میں مظلوم مسلمانوں سے اظہار ہمدردی کرتا ہے اور انہیں |