تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 454
آئی ہے۔یہ ۴۵۴ حضرت مصلح موعود کا پیغام تعلیم الاسلام ان سکول کے بیوی اور من ما داریم ہائی ماسٹر صاحب ہی۔ایس سی۔بی ٹی محترم ماسٹر نذیر احمد تعلیم الاسلام ہائی سکول سات نام " صاحب رحمانی ، صوفی غلام محمد صاحب اور ماسٹر ۱۹۵۶ اللہ بخش صاحب (زراعتی ماسٹر شاندار تعلیمی خدمات سجا لانے کے بعد یکم جون 1907ء میں ریٹائر ہوئے اس موقع پر حضرت مصلح موعودؓ نے اپنے قلم مبارک سے حسب ذیل پیغام عطا فرمایا جو روزنامہ الفضل در جون ۱۹۵۶ء کے صفحہ اول پر اشاعت پذیر ہوا۔" مجھے معلوم ہوا ہے کہ ٹی آئی۔ہائی سکول ربوہ سے مندرجہ ذیل مدرسین ریٹائر ہو رہے ہیں صوفی محمد ابراہیم صاحب ہیڈ ماسٹر صوفی غلام محمد صاحب۔ماسٹر نذیر احمد صاحب رحمانی اور ماسٹر اللہ بخش صاحب ان لوگوں نے اپنے اپنے وقت میں اپنے کام کو نہا یت جاں فشانی سے پورا کیا۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ان کی حسین خدمت کو قبول فرمائے اور ان کی ریٹائر ہونے کی بعد کی زندگی بھی نہایت خوشگوار اور اللہ تعالیٰ کے فضلوں اور احسانوں کے نیچے گذرے اور اللہ تعالے ہمیشہ ان کو اور ان کی اولادوں کو اسلام کی خدمت کی توفیق بخشتار ہے تور ہسپتال کے نام پر ایک شاخسانہ تین حضرت علی مون کے نوش میں یہ بات مصلح موعود آئی کہ مختلف حلقوں میں یہ وسوسہ پیدا کیا جارہا ہے کہ ربوہ کے نئے ہسپتال کا نام " فضل عمر ہسپتال کی بجائے " نور ہسپتال ہونا چاہئیے۔بعد ازاں ایک معترض کا خط بھی حضور کی خدمت میں پہنچا جس نے اس اطلاع کی تصدیق کر دی حضور نے الفضل ۲۴ مئی ۵۶ ا ء میں اپنے وضاحتی نوٹ کے ساتھ یہ خط شائع کیا دیا مگر اس کے باوجود یہ صاحب بذریعہ مکتوب اپنی اس رائے پر مصر رہے کہ بہر حال نور ہسپتال " ہی نام ه اخبار بدر" قادریان ۱۴رتون ها و صفحه ما کالم سے آپ کے بعد جناب ماسٹر محمد ابراہیم صاحب جمونی ہیڈ ماسٹر ہوئے۔سے روز نامہ الفضل ربوه در جون ۱۹۵۶ صفحه علا۔