تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 422 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 422

۴۴۲۲ دلائل اور براہین سے اسلام میں داخل کیا گیا تھا۔تو کمزور اور ادنی لوگوں کو دلائل اور براہین سے کیوں داخل نہیں کیا جا سکتا تھا۔پس ضرورت اس بات کی ہے کہ اسلام کی تعلیم کو ہم زیادہ سے زیادہ بہتر رنگ میں بھی نہیں اور اپنے اخلاق فاضلہ سے انہیں متاثر کریں۔اگر پاکستان اس ذمہ داری کو احسن طریق پر ادا کرے تو انگلستان، امریکہ، جرمنی، فرانس ، سپین، آسٹریا ، سوئٹزر لینڈ، روس اور جاپان بلکہ ساری دنیا محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کا کلمہ پڑھ کہ آپ کے حلقہ بگوشوں میں شامل ہو جائے گی اور وہ آپ کی غلامی میں فخر کرے گی۔۔۔فصل افغانستان کے مخلص احمدی انشاء افغانستان میں ایک مخلص احمدی کی شہادت سے محق وصداقت کے لئے جانی قربانی پیش کرتے آرہے تھے۔چنانچہ سب سے پہلے حضرت مولوی عبدالرحمن صاحب کو وسوال او میں اور حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحب شہید کو تاریخ کا جولائی منشاء میں جام شہادت نوش کرنا پڑا۔خلافت ثانیہ کے عہد میں تیری شہادت حضرت مولوی نعمت اللہ صاحب کو ۱۹۲۳ء میں نصیب ہوئی۔۱۹۳۶ ء میں ولیداد خانصاحب اور آپ کا ڈیڑھ ماہ کا ننھا بچہ شہید کیا گیا۔آپ کے بعد بھی بعض افغانستانی احمدی شہید کئے گئے جن میں داؤ د جان صاحب خاص طور پر له روزنامه المفضل سه تاریخ احمدیت جلد و صفحه ۱۸۵ سه تاریخ احمدیت جلد ۳ ۳۲ تا ۳۵۵ ۳ آخه تاریخ احمدیت جلده مشکل آمنم شه تاریخ احمدیت جلدث۔مژده