تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 412 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 412

اور وہی اس کے اصل حقدار ہیں۔پھر سب سے بڑی بات یہ ہے کہ آپ لوگ دُعا کریں کہ خدا تعالیٰ آپ کو سچا ایمان بخشے۔آپ کے اندر دین کی خدمت کی خواہش پیدا کرے تا آپ اپنی جان اور مال سب کچھ اپنے خدا کے سامنے پیش کر دیں اور جب مری تو ایسی حالت میں کریں کہ آپ کے دلوں میں یہ حسرت نہ ہو۔کاش ہم دین کی خدمت کرتے۔اللہ تعالیٰ ہماری کوتاہیوں کو دور فرمائے اور ہماری خدمات کو قبول کرے اور حضرت ابو کیڑے کی طرح ہمیں اس بات کی توفیق دے کہ تھوڑا یا بہت جو کچھ بھی ہمارے پاس ہے وہ ہم اس کی راہ میں قربان کر دیں ؟ حضرت خلیفة المسیح الثانی المصلح الموعود نے وقت قادیان کے لئے تحریک وقف زندگی پھلے سال دستان میں صدر بھی تحریر انجمن احمدیہ پاکستان اور تحریک جدید کے کام سنبھالنے کے لئے نوجوانان پاکستان کو زندگی وقف کرنے کی ہدایت فرمائی۔اب اس سال حضور نے اسی نوعیت کی تحریک بھارتی احمدیوں کے لئے بھی کی اور مارچ شہداء کو ضروری اعلان " کے نام سے حسب ذیل فرمان جاری فرمایا جو روزنام مفضل ار مارچ ۱۹۵۶ء کے صفحہ اول پر اشاعت پذیر ہوا : قادیان میں کارکنان کی سخت ضرورت ہے۔اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود علیہات سلام کو ہندوستان میں پیدا کیا۔اس لئے یہ ہندوستانیوں کا حق ہے کہ وہ سلسلہ کے کاموں کے لئے قربانیاں کریں۔اس لئے تمام جماعتوں کی اطلاع کے لئے لکھا جاتا ہے کہ اقول ڈاکٹر دوم گریجوایٹ سوم میٹرک پاس اگر اپنی زندگیاں ساری عمر کے لئے نہیں تو دس دس سال کے لئے وقف کریں تا کہ ان کو قادیان میں رکھ کہ دینی تعلیم دلائی جائے اور پھر سلسلہ کے کاموں پر لگایا جائے۔خاکسار مرزا بشیر الدین محمود احمد خلیفة المسیح الثانی 1 14 " اہم خطبہ شادی بیاہ کے متعلق حضرت مصلح موعود نے اور مار یا تشدد کو و ایک رویا کی بناء پر لاہور میں دین حق کے عائلی نظام کے بارے میں ایک اہم خطبہ ارشاد فرمایا جس میں نہایت موثر پیرایہ میں تلقین فرمائی کہ اه روزه نامه الفضل ربوه ۲۵ مارچ ۱۹۵۶ ۶ صفحه ۷۱۶