تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 374 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 374

۳۷۴ چوتھا باب تبلیغ احدیت کی خصوصی تحریک سے لیکر احمد پیشن سیکنڈے نیویا کے قیام تک خلافت ثانیہ کا بیالیسواں سال (۹۵) فصل اوّل ۱۹۵۶ء کے تاریخی واقعات کا آغازہ سید نا حضرت تبلیغ احمدیت کی خصوصی تحریک اصل مونو سفر لاہورسے ہوتا ہے، حضور در بنوری کے ۱۵ کو لاہور تشریف گئے اور آٹھ جنوری کو واپس مرکز احمدیت میں تشریف لائے۔لاہور میں تین روز قیام کے دوران حضور نے ہر جنوری 19ء کو رتن باغ میں ایک اہم خطبہ ارشاد فرمایا جس میں جاعت احمدیہ لاہور کو لاہور کی خصوصی اہمیت کے پیش نظر فریضہ تبلیغ کی طرف خاص طور پر توجہ دلائی چنانچہ ارشاد فرمایا: دنیا میں رہنے کے لئے ایک دوسرے سے بھائی چارہ کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ بھائی چارہ سنجیدگی سے ہونا چاہیے۔اگر کسی سے صرف نہیں مذاق کر لیا جائے اور جب وہ جدا ہو تو اس کا خیال دل سے نکال دیا جائے تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوسکتا۔اگر اپنے دوستوں اور ملنے جلنے والوں سے سنجیدہ باتیں کی جائیں اور اُن کے اندر صداقت معلوم کرنے اور اس کے نور اور فکر کرنے کی