تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 368
کی کوئی آواز نہ تھی لیکن آپ حکومت میں مسلمانوں کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور ان کے حقوق کی نگہبانی کی جاتی ہے۔" (۳)۔لبنان کے نامور عالم رئیس الجمعیۃ الخیر یہ الشیخ محمد عدہ نے احمد مسلم مش لائبیریا کی - اسلامی سرگرمیوں سے متاثر ہو کہ مبلغ لا تجبر یا چو ہدری رشید الدین صاحب کو حسب ذیل سند خوشنودی عطا کی :- بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ السلا م عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ۔إِنَّ الْجَمْعِيَّةَ الْخَيْرِيَّةَ لِلتَّعْلِيمِ وَالإِسْعَافٍ بَيْرُوتَ قَرَّرَتِ هَيْئَةُ الإِدَارِيَّةُ إِسْنَادَ مَنْصَبِ مُسْتَشَاءٍ شَرَبَ لِلجَمعِيَّةِ لِلسَّيَّدِ دَشِيدِ الدِّينِ نَظرَا لِدَعْوَتِكُمُ الْإِسْلَامِيَّةِ فِي بِلَادِ انرِيقِيَا وَغَيْرِهَا مِنَ الْبِلادِ الْإِسْلَامِيَّةِ وَالعَرَبِيَّةِ وَتَفَضَّلوا بِقَبُول الاحترام الشيخ محمد عدد - الرئيس A فی ۶۱۹۷۵/۶/۲۳ - ترجمہ : بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکانه۔الجمعية الخيرية للتعليم والاسعاف، بیروت کی مجلس عاملہ نے اس بات کا ریزہ ولیشن پاس کیا ہے کہ مکرم رشید الدین صاحب کو اُن کی افریقہ اور دیگر ممالک اسلامیہ اور عربیہ میں تبلیغ اسلام کے سلسلہ میں خدمات کی بناء پر جمعیت کے اعزازی مشیر کا عہدہ پیش کیا جائے براہ مہربانی قبول فرمائیں۔الرئيس الشيخ محمد عدده (۴)۔لبنان کے مشہور قاری اور واعظ اشیخ لطفی عام مثمان صاحب نے حضرت امام جماعت احمدیہ خلیفة المسیح الثالث کی خدمت میں حسب ذیل مکتوب لکھا۔بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ الأخ الْكَرِيمُ السَّيَّدُ نَاصِراً حَمَد دَيْسُ الْحَرَكَةِ الْإِسْلَامِية الاحمدية له الفضل ٣ ستمبر و صفر ٣۔