تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 352 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 352

۳۵۲ افتتاح کے موقع پر موجود ہے ہے۔شاء میں اس سکول کی سائنس لیبارٹری کے لئے عالمی شہرت کے حامل سائنسدان جناب ڈاکٹر عبدالسلام صاحب نے تحفہ اپر ٹیس APPORATUS عنایت فرما بایه -۱۵ - بیرونی ممالک میں احمدی مبلغین پاکستان قوم آف اخیر بات کی صدارت تبلیغ تربیت کا فریضہ ادا کرنے کے و ساتھ ساتھ اپنے محبوب وطن پاکستان کی خدمت میں بھی سرگرم رہتے ہیں۔اس سلسلہ میں لائبیریا احمد پینشن کی خدمات بھی ناقابل فراموش ہیں۔۱۹۷۳ء میں سفیر پاکستان مقیم غانا جناب ایس اے معید صاحب نے لائبیریا میں رہائش رکھتے والے پاکستانی شہریوں پرمشتمل ایک تنظیم " پاکستان فورم آف لائبیریا OF LIBERIA PAKISTAN FORUM کے نام سے قائم کی جس کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ لائبیرین لوگوں کو پاکستان سے متعارف کرایا جائے اور وہ پاکستان اور اس کے شہریوں کے بارہ میں صحیح معلومات حاصل کر سکیں اور اس طرح دونوں ممالک کے باشندوں میں رابطہ اور تعارف کی راہیں کھلیں اور یہاں کے لوگوں میں پاکستان کی نیک نامی اور وقار بڑھایا جائے۔لائبیریا میں مقیم پاکستانی احمدی اس تنظیم میں بڑی روشی سے شامل ہوئے اور انہوں نے اس کے مقاصد کو کامیاب بنانے میں بھر پور حصہ لیا اور ہر موقع پر دوسرے پاکستانی بھائیوں کے دوش بدوش رہے اور پاکستان کی شہرت کا موجب بنے۔چوہدری رشید الدین صاحب مبلغ لائبیر با دو سال تک اس تنظیم کے منتخب صدر رہے اور غانا میں واقع لائبیریا پاکستانی سفارت خانہ سے بھی رابطہ قائم رکھا اور لائبیریا میں پاکستان کا وقار بڑھانے کا کوئی دقیقہ فرد گذاشت نہیں کیا۔اس تنظیم کے زیر انتظام مرسال یوم پاکستان ، یوم آزادی اور دیگر تہوار شایان شان طریق پر منائے جاتے۔ان مواقع پر اخبارات میں مضامین لکھے جاتے اور اجلاسوں کی رپوڑ میں شائع کرائی جاتیں۔فورم کے ان اجلاسوں میں کئی مواقع پر پریذیڈنٹ ٹالبرٹ کی کا بینہ کے وزراء بھی شریک " ل کامبیر بن سٹار ستمبر و حواله الفضل ۱۶ اکتو برای ۱۹ بر صفحه ۲ - سه الفضل ۳ مارچ ش ابو صفورت