تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 353
۳۵۳ ہوتے تھے۔ان میں صدارتی امور کے وزیر جناب ڈوچہ DUE CHEH اور نائب وزیر محنت جناب ڈینیں خاص طور پر قابل ذکر ہیں لیے -14 ما جماعت احمدیہ کا مرکزہ چونکہ پاکستان میں قائداعظم کی ملالہ تقریبات کا نتظام ہے اس نے دیا میری پہلے ہوئے ایرانی لئے بھر مشن شروع سے ہی اس کی ترقی و استحکام اور شہرت و مقبولیت کے لئے کوشاں ہیں۔اس سلسلہ میں ان کی خدمات سنہری حروف سے لکھی جائیں گی۔ان قومی روایات کے مطابق احمد بیشی لائبیر بانے نومبر شاہ میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی صد سالہ تقریبات کا خصوصی اہتمام کیا۔ایک تقریب احمد میشن کے زیر اہتمام سانوئے SANOYEA کے مقام پر احمدیہ ہائی سکول کی نئی عمارت میں مبلغ انچارج رشید الدین کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں لائبیرین شہری کثیر تعداد میں شریک ہوئے اور بڑے شوق سے پروگرام میں حصہ لیا۔دوسرے مقامی لوگوں کے علاوہ مکرم جناب ممبر قومی اسمبلی نے بھی حضرت بانی پاکستان کے بارہ میں ایک پرجوش تقریر فرمائی۔اس تقریب کی جو رپورٹ روز نامہ لائبیرین سٹار میں شائع ہوئی وہ درج ذیل ہے :- MOMO KAINE AHMADIYYAS REMEMBER PAKISTAN'S FOUNDER MEMBERS of the Ahmadiyya Mission of Liberia; joined by Liberian friends, recently held an impressive programme in Sonoyea۔Bong County, to mark the Birth Centennary of the Founder of the State of Pakistan, Quaid Azam Mohammad Ali Jinnah, In his message to the Mission, the Pakistan Ambassador to Ghana, S۔A۔H۔Ahsani, expressed his Liberia resident in Accra, happiness for the special programme and wished the function success۔Missionary In Charge Rashid Uddin spoke about the great achievements of the Quaid at the ceremony saying that he lived a life according to the principles of Islam۔Other speakers were Hon۔Momo Kaine, member of the House اس سلسلہ میں بطور مون سفارتخانہ پاکستان کے مراسلات اور بعض اخبارات کے تراشے ضمیمہ میں ملاحظہ ہوں۔