تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 331
۳۳۱ اور پہلی بار امینہ گاؤں میں پہنچے ، آپ نے ایسے موثر رنگ میں پیغام حق پہنچا یا کہ ایک عالم دین تفصیل مالک داخل احمدیت ہو گئے۔یہ آپ کی تبلیغ کا پہلا شیریں ثمر تھا۔جس کے بعد آہستہ آہستہ سیا۔یہ ومیں احمدیت سے وابستہ ہونے لگیں اور جلد ہی ایک مختصر مگر فعال جماعت کا قیام عمل میں آگیا۔صوفی صاحب نے دارالسلطنت کے مختلف مسلمان اور حضرت مصلح موعودکی پدیا ان دینی و امتوں میں نیو دینے فرد کے جسے شہر لیکچر شروع میں بھی حرکت پیدا ہو گئی اس پر حضرت مصلح موعود نے ہدایت بھجوائی کہ : ابھی موقع ہے مسلمانوں کے ساتھ تعلقات بڑھاؤ ان کو تحفے وغیرہ دیتے رہو اور جلدی کوشش کرو کہ لائبہیر یا سارا احمدی ہو جائے " ازاں بعد صوفی صاحب کی تبلیغی رپورٹ (مورخہ ۱۳ مارچ ۱۹۵۷) پر ہدایت فرمائی کہ آپ احمدی بنائیں اور چندہ لیں پھر خریع بھیجوانے میں آسانی رہے گی " چنانچہ آپ نے اپنی تبلیغی سرگرمیاں تیز تر کر دیں۔اپریل ء میں افواج کے کمانڈنگ آفیسر سے ملاقات کی اور انہیں احمدیت کا پیغام پہنچایا۔جون ۱۹۵۶ء میں چیف کمشنر سے ملے اور انہیں تحریک احمدیت سے متعارف کرایا۔جولائی 1907ء میں لائبیریا یو نیورسٹی کے پریذیڈنٹ کو یونیورسٹی میں عربی کلاسز جاری کرنے کی تحریک کی۔اگرچہ پوری یونیورسٹی میں کوئی مسلمان پروفیسر اور طالب علم نہیں تھا۔تاہم انہوں نے یہ تجویز منظور کر لی اور یونیورسٹی کی طرف سے اس کا اعلان بھی پریس میں شائع کروا دیا۔اس کا یہ اثر ہوا کہ محکمہ تعلیم نے مسلمانان لائبیریا کو اجازت دے دی کہ اُن کے علاقوں میں جو سرکاری سکول ہیں اور اُن کو کوئی عربی معلم مل سکتا ہے تو وہ اپنے طلبا کو عربی کی بھی تعلیم دیں صوفی صاحب کو مسلم حقوق کی جدو جہد میں دوسری کامیابی یہ ہوئی کہ وزیر دفاع نے فوجیوں میں تبلیغ اسلام کی منظوری دے دی۔اگست ۹۵۶ہ سے آپ نے تحریری رنگ میں بھی اشاعت اسلام کی طرف توجہ شروع کر دی۔اس سلسلہ میں آپ کا ایک مضمون اخبار " ائیرین ایج" ۱۹۵۷ء کو شائع ہوا۔یہ مضمون امریکی رسالہ " ریڈر نہ ڈائجسٹ " رمئی شو کے ایک مخالف اسلام * LIBERIAN AGE میں ہم اور اگست ے رپورٹ جناب صوفی محمد سختی ها موقعه در فرودی شهر ریکاردو تحریک جدید وکالت تبشیر و لعنتقل ۱۰۱۰ را پر می کشد۔