تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 332
۳۳۲ مضمون کے جواب میں تھا۔انہی ایام میں آپ نے ایک شبینہ تعلیمی کلاس جاری کی جس میں کئی افراد نے داخلہ لیا۔یہ کلاس بھی تبلیغ کا ایک عمدہ ذریعہ ثابت ہوئی۔ستمبر 1994ء میں آپ نے بہائیوں سے تبادلہ خیالات کرکے اُن پر اتمام حجت کی۔آپ شروع ہی سے باقاعدگی کے ساتھ منروویا کے محلہ وائی ٹاؤن کے مسلمانوں کو بھی تبلیغ کرتے آرہے تھے جس کا مخالفانہ رد عمل بھی ظاہر ہونا شروع ہوگیا۔مگر آپ نے صبر و تحمل کے ساتھ اپنا مشن جاری رکھا جس کا خوشگوار اثر چیف پر ہوا۔اور اس نے آپ کی ایک تقریر کے بعد آپ کے رویے کی بہت تعریف کی۔آپ نے حضرت مصلح موعود کی خدمت میں یہ خوشکی اطلاع بھجوائی تو حضور نے ارشاد فرمایا کہ :۔" آپ گالیاں کشن کہ ڈھا دیں۔اتنی نرمی کریں کہ اُن کے دل شرمندگی سے بھر جائیں۔بلکہ اظہار بھی کریں کہ اگر آپ جوتیاں بھی ماریں تو میں آپ کی ہدایت کے لئے کوشش کر تار ہوں گا۔آپ بہائی عورت کے پیچھے پڑے رہیں اور دعا کرتے رہیں میں بھی دعا کروں گا۔اور کہیں کہ آپ انگلیس سال کے بعد بہائیت نہیں چھوڑ سکتیں تو ہم ساڑھے تیرہ سو سال کے بعد کسی طرح اسلام چھوڑ سکتے ہیں ؟ صوفی صاحب نے ایک خاص تبلیغی مہم جاری کی۔جس کے تحت سرکاری حکام اور دیگر معززیجا ہے خاص طور پر رابطہ قائم کیا۔آپ نے حلقہ تبلیغ کو وسیع کرنے کے لئے سلسلہ کے انگریزی لٹریچر کو بھی انے کا بھی انتظام کیا جس کے نتائج بہت جلد ظاہر ہونا شروع ہو گئے بلکہ اس کامیاب تجربہ کے بعد آپ نے اگلے سال ایک ایک شاپ قائم کر دی جس سے مشن کو اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے میں بہت مدد ملی۔۲ ارجون عشاء کو آپ نے پریذیڈنٹ ہاؤس میں سربراہ مملکت کی خدمت میں ایڈریس پیش کیا جس میں درخواست کی کہ اس ملک کے مسلمان آپ کی وفادار رحیت ہیں۔ان کی ترقی کے لئے مناسب اقدام فرمایا جائے نیتر تجویز پیش کی کہ یونیورسٹی میں عربی زبان کی تعلیم کا انتظام کیا جائے اور اس کے لئے آپ نے اپنی رضا کارانہ خدمات پیش کیں۔پریذیڈنٹ صاحب نے ان امور پر غور کا وعدہ کیا یہ اه قائل لائبیریا مشن تحریک جدید وکالت تبشیر و الفضل ۱۳ جنوری شاه۔لہ تفصیل کیلئے ماحظہ جو افضل ۱۲۰۱۳ اکتوبر تار سے افضل ستمبر ۱۹۵۷ اومت (تبوک به )