تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 330 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 330

۳۳۰ صاحب امرتسری مبلغ سیرالیون نے بذریعہ ڈاک نیز سیرالیون کے بعض مخلص احمدیوں کے ذریعہ سے لائیبریا میں بہت سا انگریزی اور عربی لٹریچر بھجوایا۔پھر مٹی ۱۵ء میں خود بھی ایک ماہ کے دورے پر یہاں آئے۔آپ پہلے احمدی مبلغ تھے جو اس ملک میں تشریف لائے۔اس دوران آپ نے صدر مملکت ولیم شب مین سے ملاقات کی اور انہیں قرآن مجید کی انگریزی تفسیر اور دوسرا اسلامی لٹریچر تحفہ پیش کیا۔صدر ٹب میں نے اس آسمانی تھنے کا دلی شکر یہ ادا کیا اور وہ کیا کہ میری ایک مسلم عوام کی تعلیم تویت کے سلسلہ میں جماعت احمد یہ جو بھی قدم اٹھائے گی حکومت اس کا خیر مقدم کرے گی۔لائبیریا کے اخبار بستر LISTNER نے اس طاقات کی نمایاں خبر شائع کی لیے لائبیریا مشن کی بنیا د رکھنے کی سعادت صوفی محمد اسحق صاحب کے حصے میں آئی جو حضرت خلیفة المسیح الثانی المصلح الموعود کے حکم پر ۱۳ جنوری سے اس کی صبح اور اسکی کو بذریعہ بحری جہاز مرد و یا پہنچے۔صدر جمہوریہ کے انتخاب کے باعث آپ کے جہاز کو چند روز تک کھلے سمندر میں بندرگاہ کے باہر ٹھہرنا پیٹا۔4 جنوری کو جہاز بندرگاہ میں داخل ہوا۔آپ قریباً اٹھارہ روزہ تک ایک لبنانی تاجریخی علی کے ہاں قیام فرمار ہے اور خاصی تگ و دو کے بعد نمبر ۱۶ اکبری سٹریٹ میں تمہیں ڈالر پر ایک کمرہ کرائے پر لے کہ اشاعت احمدیت کا فریضہ انجام دینا شروع کر دیا۔یہ ۲۴ جنوری اء کا واقعہ ہے۔جس کے بعد آپ نے ایک قرآن کلاس کھول دی جس سے لوگوں میں آہستہ آہستہ چر چا شروع ہو گیا۔ایک جمعہ کے موقع پر آپ کو امام کی اجازت سے نما نہ جمعہ کے بعد غیر احمدی مسلمانوں میں لیکچر دینے کا موقع ما بعد میں چند صحرائی عربوں نے وفات مسیح کے متعلق سوالات کئے جس پر آپ نے شيخ المجامع الازہر الاستاذ محمود شلتونے کا فتویٰ پیش کیا جو قاہرہ کے ہفت روزہ "الرسالة" دار مٹی شاہ) میں رفع عیسی کے نام سے شائع ہوا ہے اس طرح عام مسلمانوں میں بحیثیت مبلغ احمدیت آپ کا ابتدائی تعارف ہوا۔شروع ضروری شاہ میں آپ نے اندرون ملک دوروں کا آغا نہ کیا له الفضل د ارجون ۶۱۹۵۶ صفحه ۵ سے ڈائری ۲۸۰ جنوری تا فروری ۱۹۵۶ مرسله صوفی محمداسحق ما از لائبیریا ریکارڈ تحریک جدید - سے آپ مریم موسوی مبارک احمد صاب ساتھی کے زمانہ میں احمدی ہوئے اور لائبیریا میں ہی انتقال کیا۔ه ولادت ار وفات 194 - و تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو تا یه بیخ احمدیت جلد ۹ صفر ۲۹۷ - ۳۱۳ -