تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 310
سے درخواست کی کہ ہم معزز مہمانوں کی خدمت میں قرآن کریم انگریزی بطور تحفہ پیش کرنا چاہتے ہیں۔وزیر اعلیٰ کی طرف سے جواب ملا کہ جماعت احمدیہ کے وفد کی ملاقات تو وقت کی کمی کی وجہ سے مشکل ہے۔البتہ اپنا تحفہ ڈائر کٹر آف پبلسٹی کو پہنچادیں۔چنانچہ ۲۸ نومبر کو جماعت کلکتہ نے مولوی محمد سلیم صا فاضل کے ذریعہ ترجمہ القرآن انگریزی حصہ اول و دوئم اور دیباچہ کے دوسیٹ ڈائر یکٹر صاحب کی ندرت میں پیش کر دیتے بے جلالتہ الملک شو کی یا ا سعودی عرب کے بادشاہ جلالة الملک شاہ سعود بن عبدالعزیز مہندوستان کے سر کا ری دورہ پر ۲۰ نومبر ۱۹۵۶ء کو دہلی اسلامی لٹریچر تشریف لائے اور سترہ روزہ قیام کے بعد ار کمر کو بھی سے سعودی عرب روانہ ہوئے ، آپ اپنے دورہ کے دوران 2 دسمبر کو حیدر آباد دکن میں اور دسمبر کوالٹی میں پہنچے تندر آباد دکن میں حضرت سیٹھ عبداللہ الہ دین صاحب امیر جماعت احمدیہ سکندرآباد نے آپ کی خدمت میں مندرجہ ذیل کتب مشتمل اسلامی لٹریچر خوبصورت مجلد کروا کر اور کلمہ طبیہ لکھوا کر پیش کیا۔ایکٹر کیٹ فرام دی ہوئی قرآن اسلامی اصول کی فلاسفی EXTRECT FROM THE HOLY QURAN (عربي) - جلالۃ الملک شاہ سعود تے یہ ہد یہ خوشی سے قبول فرمایا ، اسی طرح مولانا شریف احمد صاحب امنیتی مبلغ بمبئی نے جماعت احمدیہ بمبئی کی طرف سے بذریعہ مکتوب نہایت مخلصانہ جذبات کے ساتھ آپ کا خیر مقدم کیا اور امید ظاہر کی کہ آپ کی آمد سے دونوں ممالک کے تعلقات پہلے سے زیادہ خوشگوار ہو جائیں گے لیے مبلغین کی ایک تقریب میں دبیر شداد کو وکالت تبخیر کی طرف سے بیرون ممالک میں جانے والے مبلغین اور ماریشس سے آئے حضرت مصلح موعود کی شرکت ہوئے مخلص احمدیوں کے اعزانہ میں ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔جس میں حضرت مصلح موعود نے بھی شرکت فرمائی۔بیرونی ممالک میں جانے والے مجاہدین احمدیت حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب ، شیخ نصیر الدین احمد صاحب اور مکرم مولوی عبد الواحد صاب سماٹری تھے اور جماعت احمدیہ ماریشس کے مکرم محمد عظیم سلطان غوث صاحب۔احمد ید اللہ صاحب اور 1900 کے ہفت روزه بدی با دبیر شاعت - ۳ هفت روزه بدره ام در دسمبر ۹۵۵اره ما