تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 236 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 236

۲۳۶ ۱۶ سیدہ ممتانہ جہاں صاحبہ بی اے۔بیٹی (علیگ) لاہور ۱۷- سید مقصود احمد شاہ صاحب کراچی۔۱۸ میجر ریٹائر ڈ سید منور احمد شاہ صاحب لاہور۔19- ڈاکٹر سید رفیق احمد شاہ صاحب ایم بی بی ایس لاہور ۲۰- سیده نصبیره بیگم صاحبه ۲۱ - سیده بشری بیگم صاحبہ ۲۲- سید سعید احمد صاحب۔۲۳ - سید نا صر احمد شاہ صاحب - ناصر ۲۴۔سیده زهره خاتون صاحبه۔۲۵- سید ظفر احمد شاہ صاحب ۲۶ - سید جمیل احمد شاہ صاحب کے حضرت سید علی احمد صاب بها اجر بھا ولی ضلع انبالہ (۔41900 ر ولادت اندازا نداره بیعت و زیارت ستمبر د هجرت قادیان شاه - وفات یکم نومبر ۱۹۹۵ -) آپ کی خود نوشت روایات میں لکھا ہے :۔سن بیعت ندارد۔سن زیارت حضرت مسیح موعود علیہ سلام شاه - سید عبدالمحی عرب کا نکاح سنور میں ہوا، رخصانہ کے ساتھ میں قادیان دار الامان وارد ہوا۔اور یہاں مدرسہ میں پڑھنے لگا اور تیسری کا امتحان دے کر چوتھی میں آیا۔نہیں اپنی خالہ نے وجہ عبدالمی عرب کی وجہ سے اندرون خانہ جایا کرتا تھا۔اور کئی بار حضرت مفتی محمد صادق صاحب کار تھہ لے کہ تازہ وحی لکھانے لے گیا جو میں کچھ پڑھ بھی لیتا تھا اور صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب کی وفات و دفن کا منظر مجھے خوب یاد ہے۔اور حضور کا شجرہ نسب مطبوع دمرتبه میجرتی محمود احمد شاہ صاحب کراچی شه ) له الفضل ۱۵ اکتوبرش داده است۔مضمون سید اعجانه احمد شاہ صاحب این حضرت ستبر علی احمد صاحب )