تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 229 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 229

۲۲۹ راولپنڈی و امیر جماعت احمدیہ پیشاور۔مسعود احمد خانصاحب دہلو کی ربوہ حال ایڈیٹر الفضل" سابق مدیر رسالہ " انصار الله" ۵- مقصود احمد خانصاحب مرحوم امیر جماعت احمد یه کتری ضلع تھر پار کم۔مولود احمد خانصاحب سابق مبلغ انگلستان و امام مسجد احمد یہ لنڈن ، سعود احمد خانصاحب ایم اے سابق ٹیچر احمدیہ سیکنڈری سکول کماسی غانا مغربی افریقہ - حال پروفیسر تعلیم الاسلام کا لج یہ توہ۔- صالحہ خاتون صاحب الیه مریم مختار احمر صاحبان بالیو تنذیر احمد صاحب مرحوم سابق امیر امت محمدیہ دبلی - مرغوب احمد خالصاحب حال لنڈن۔۱۰ محبوب احمد خانصاحب اسسٹنٹ انجنیر پی۔ڈبلیو ڈی سینٹر - ۱۱ - ناصرہ خاتون صاحبه۔(اولاد دوسری اہلیہ جمیدہ بیگم صاحبه )۔۱۲ - صادقہ خاتون صاحبه۔۱۳ - مشہود احمد خانصاحب راولپنڈی۔۱۴۔داؤد احمد خانصاحب واہ کینٹ۔۱۵۔حقصه خاتون صاحبه ۱۶ - مودود احمد خانصاحب حجر منی ۱۷ و دود احمد خانصاحب کراچی۔۱- بشری خاتون آستان صاحبه منظفر آباد۔حضرت خانصاحب سید غلام حسین شاہ صاحب بھیروی ریٹائرڈ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پنجاب سول ویٹرنری ڈیپارٹمنٹ و سابق ایمیل سر جینڈری آفیسر یا بھوپال ر ولادت اندازاً لشراء - بحيت شد۔وقات ۱۵ را خار ۱۵ اکتوبر ۱۹۵۵) آپ حضرت قامتی امیر حسین صاحب رضی اللہ عنہ کے چھوٹے بھائی تھے۔چودہ سال کی عمر میں دامن سیح موعود کے ساتھ وابستہ ہوئے ، حضرت اقدس کے عشاق میں سے تھے۔آپ کا ذکر حضرت مسیح موعود علیہ لصلوة والسلام کے عہد مبارک کے " البدر " یکم فروری منشاء کے صفر ۲ پر بھی آتا ہے لیے ے لکھا ہے : ۱۴ جنوری شنشاء عصر کے وقت محتی قاضی غلام حسین صاحب ویٹرنری اسسٹنٹ حصار نے عرض کی کہ