تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 197 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 197

196 حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی پاک باتوں کا ذکرہ اکثر آپ کی مجلس میں رہتا اور سلسلہ تبلیغ و تربیتہ ہمیشہ جاری رہا۔حضرت مسیح موعود کی کتب کا مطالعہ اس کثرت سے آپ نے کیا ہوا تھا کہ خاص خاص مسائل کے بارہ میں حضور کی تحریرات اور حوالے زبانی یاد تھے۔آپ الہامات اور رویائے صادقہ کی نعمت سے بھی مشرف تھے۔۔۔۔۔دعا پر آپ کو بہت یقین تھا۔کثرت سے لمبی لمبی دعائیں کیا کرتے تھے۔تجد التزام کے ساتھ آخر وقت تک ادا کرتے رہے۔فرمایا کرتے تھے کہ اللہ میری تمام ضرور ہیں پوری کرتا ہے۔اور نہایت تنگی اور شہرت کے وقت بھی حضرت مسیح موعود علی اسلام کے طفیل اُس نے مجھے سہارا دیا ہے۔ایک وقت ایسا بھی آیا کہ میرا بال بال مقروض تھا۔اور اس سے تجات حاصل کرنے کا کوئی راستہ نظر نہیں آتا تھا۔حضرت مصلح موعود سیالکوٹ تشریف لے گئے تو نارووال کے اسٹیشن پر رجہاں اس وقت چوہدری صاحب سب رجسٹرار تھے ) حضور سے دعا کی در بیروت کی۔حضور نے فرمایا کہ اپنے گناہوں کو خدا کے حضور پیش کر کے استغفار کریں۔چنانچہ اس نسخہ پر عمل کرنے سے خدا نے تمام قرضہ سے باعزت نجات دی۔اور فراخی کی راہیں کھول دیں۔آپ اپنے گاؤں اور علاقہ میں عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے۔گاؤں میں برادریوں کے جھگڑوں میں بھی آپ کی کوشش یہی ہوتی کہ گاؤں کا امن برباد نہ ہو اور لوگ ایک دوسرے کے ساتھ مل مل کر یہ ہیں۔آپ ذہانت اور تدبیر سے معاملات کو سوچنے اور حل کرنے کی کوشش کرتے۔سوشل اور تمدنی زندگی کو بہتر بنانے اور گاؤں میں تعلیم کی اشاعت میں خاص دلچسپی لیا کرتے تھے۔گاؤں میں طلباء اور طالبات کے علیحدہ علیحدہ مڈل سکول بنوانے میں بھی آپ کی مساعی اور ترغیب کا کافی دخل تھا۔سکول کے اساتذہ سے ملنے اور تعلیمی کارروائیوں سے باخبر رہنے کا شوق تھا۔حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کا شوق تھا۔حالات میرہ سے باخبر رہنے کے لئے باقاعدہ اخبار بینی اور ملک کے سیاسی تغیرات پر بحث و تمحیص کرنے کے علاوہ قرآن کریم اور تغیر پڑھنا اور سننا آپ کے محبوب شاغل تھے بعد اولاد۔ا چوہدری ظفر اللہ خان صاحب تحصیلدار -۲- مولوی عصمت اللہ خانصاحبه له الفضل ۲۵ جنوری ۱۹۵۵ و ۳۰ ه۔والد ماجد چو ہدری صلاح الدین صاحب واقف زندگی سابق مشیر قانونی صدر انجمن احمدیہ پاکستان رقه