تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 188 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 188

JAA اس سے مختلف بلکہ بعض اوقات اس کے بالکل متضاد نظریہ پیش کر دے گا۔یہ سب چیزیں شاعرانہ نظریات ہیں ، حقائق پرمشتمل نہیں۔لیکن حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام کی قائم کردہ یو نیورسٹی میں جو علوم پڑھائے جائیں گے اُن میں شعراء کو کوئی دخل نہ ہو گا۔پھر یہ علوم حقائق الاشیاء پرشتمل ہوں گے جیسا کہ آپ کے ایک الہام" رَبِّ اَرِنِي حَقَائِقَ الاشیاء میں بنایا گیا ہے۔یعنی اے اللہ تو مجھے ہر چیز کی کنہ اور حقیقت دکھا دے۔یکی یہاں پر ایک لطیف نکتہ بیان کرنا چاہتا ہوں اور وہ یہ ہے کہ تعدا تعالیٰ نے تو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام کو الہام فرمایا کہ ربّ اين حقائق الأشياء لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ آپ کسی یونیورسٹی کے فارغ التحصیل نہیں تھے۔نہ آپ کوئی عظیم فلاسفر تھے۔آپ ایک معمولی سے گاؤں کے رہنے والے تھے جو ریل اور پختہ سڑک سے بہت دور واقع تھا اور ذاتی طور پر آپ کو اپنے محدود حلقہ کے سوا کوئی نہ جانتا تھا بایں نہ آپ نے اپنی کتابوں میں بعض ایسے نکات بیان کئے ہیں کہ آج سالہا سال کی تحقیقات کے بعد بڑے بڑے سکالم ان کے خلاف کوئی اور نظریہ قائم نہیں کر سکتے۔مثلاً نشہ میں آپ ضمنی طور پر ایک تقریر میں فماتے ہیں بر عر من جسمانی صدمات بھی نجیب نظارہ دکھاتے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ روح اور جسم اوار کا ایک ایسا تعلق ہے کہ اس راز کو کھولنا انسان کا کام نہیں ، دوسری بات آپ نے یہ بیان فرمائی کہ :- اس سے زیادہ اس تعلق کے ثبوت پر دلیل ہے کہ غور سے معلوم ہوتا ہے کہ روح کی ہاں حیم ہی ہے۔حاملہ عورتوں کے پیٹ میں سورج کبھی اوپر سے نہیں گرتی بلکہ وہ ایک نور ہے جو نطفہ میں ہی پوشیدہ طور پر مخفی ہوتا ہے اور جسم کے نشو و نما کے ساتھ چھلکتا جاتا ہے کیا اء میں آکر امریکہ کے ایک عظیم بیا لو حبٹ EDMOND W۔SINNOT DEAN OF YALE'S GRADUATE SCHOOL نے روح اور مادہ کے تعلق کے بارے میں ریبیریا کی اور اس کے بعد کتاب " دی بیالوجی آف دی سپرٹ " تحریمہ کی۔اس کتاب کا خلاصہ" و بیل ٹائم آف امریکہ" مجربه ا ر اکتوبر شهداء میں چھپا ہے۔اس خلاصہ کے دو اقتباسات قریباً ان دو اقتباسات کا ترجمہ ہیں۔مثلاً لے سے رپورٹ جلسه اعظم مذاب صحه