تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 156 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 156

104 علاقوں میں گھلے بندوں تبلیغ کے مواقع ابھی تک میسر نہیں تھے۔لیکن اللہ تعالیٰ ہر مذہب و ملت کی سید روحوں کو قادیان میں کھینچ کر لارہا تھا تا وہ اسلام اور حمدیت کی خوبیوں سے آگاہ ہوں اور اس ملک میں حق و صداقت کی آوازہ پھر گونجنے لگے لیے فصل حیات تحریک احمدیت میں جماعت احمدیہ کے مرکہ کی سالانہ جلسہ کو رہیا قادیان اور راتوں میں سالانہ جلسے ہمیشہ ایک آسمانی نشان اور شعائرالہ کی حیثیت حاصل ہوا ہے۔سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے خدا سے علم پا کہ ۷ دسمبر او کو پیشگوئی فرمائی کہ ہر اسی جلسہ کو معمولی انسانی جلسوں کی طرح خیال نہ کریں یہ وہ امر ہے جس کی خالص تائید حق اور اعلائے کلمہ اسلام پر بنیاد ہے۔اس سلسلہ کی بنیادی انیٹ خدا تعالیٰ نے اپنے ہاتھ سے رکھی ہے اور اس کے لئے قو میں تیار کی ہیں جو عنقریب اس میں آملیں گی۔کیونکہ یہ اس قادر کا فعل ہے جس ہے کے آگے کوئی بات انہونی نہیں ؟ خدائے قادر کی ان پاک بشارتوں اور وعدوں کے عین مطابق حملہ کے سالانہ جلسے مہر اعتبار سے کامیاب رہے۔چنانچہ قادیان کے مبارک اجتماع میں قریباً ایک ہزار نفوس نے شرکت کی سعادت حاصل کی جن میں سے دو کو میں بیرونی ہندوستانی احمدی اور ایک سو میں پاکستانی احمدی تھے۔اور جلسہ ربوہ میں پاکستان کے طول و عرض سے شامل ہونے والے احمدیوں کی تعداد پچاس ہزار تھی۔علاوہ ازیں چین، انڈونیشیا ، عدن ، شام، فلسطین، مشرقی افریقہ ، مغربی افریقہ ، ماریشس، امریکہ ، ڈر گیا نا اور ٹرینیڈاڈ کے مخلص احمدی بھی تشریف لائے۔اسی طرح۔عالمی عدالت انصاف کے حج چودھری محمد ظفر اللہ خانصاحب اور حضرت سیٹھ عبد اللہ الہ دین کو بھی اس میں شرکت نه اخبار "بدر" ۲۸ دسمبر ۱۹۵۵ ص ۱۲ - سے مجموعہ اشتہارات حضرت مسیح موعود علیه السلام جلد اول صفحه را ۳۳۔B !