تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 146
تیار ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ اسلام کو دوبارہ زندہ کرنا چاہتا ہے جب وہ آپ کی تھوڑی سی قربانی کو قبول کرنے کے لئے تیار ہے تو سوال یہ ہے کہ آپ بھی وہ تھوڑی سی قربانی کرنے پر آمادہ ہیں یا نہیں اس کا سلوک آپ سب پر عیاں ہے۔قدم قدم پر اس کی تائید و نصرت کے ایمان افروز نظارے آپ برابر دیکھتے پہلے آرہے ہیں۔پس خدا کا حلوہ دیکھتے کا دروازہ کھلا ہے یہ اب آپ کی بہت اور ارادے پر منحصر ہے کہ آپ یہ جلوہ دیکھتے ہیں یا نہیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ذریعے اس دروازے تک پہنچنا آپ کے لئے آسان کر دیا گیا ہے اور خدام الاحمدیہ " کی عرض یہی ہے کہ تو جوانوں کو نفس کی قربانی کے لئے تیار کیا جائے تا دنیا میں اسلام دوبارہ زندہ ہو۔یہ مقصد اس پروگرام پر عمل کرنے سے ہی حاصل ہو سکتا ہے جو آپ کے لئے پہلے ہی متر کر دیا گیا ہے۔اس بارے میں مشعل کا کام دینے والی وہ ہدایات میں جو آپ نے مختلف اوقات میں حضرت خلیفہ المسیح الثانی ایدہ اللہ سے حاصل کی ہیں۔جو مشعل راہ " کے نام سے ایک کتا بچہ کی صورت میں پہلے سے طبع شدہ موجود ہیں۔" مشعل راہ " کو بار بار پڑھیں اور اس پر عمل پیرا ہونے کی کوشش کریں۔اگر آپ ان میں سے ایک ہدایت کو بھی ترک کرتے ہیں تو آپ خدام الاحمدیہ کے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکتے ہے نظارت دعوت و تبلیغ قادیان کی طرف سے ہندوستان میں تبلیغی بعد جهد متعلق ایک اعلان حضرت مصلح موعود کی خدمت میں ہندوستان کی احمدی جماعتوں اور اس کے مبلغین کی تبلیغی رپورٹیں با قاعدہ آیا کرتی تھیں مگر حضور کی بیماری کے باعث یہ سلسلہ با لکل بند کر دیا گیا اور جس پر حضور کو بہت فکر و تشویش پیدا ہوئی اور آپ نے ، اور نومبر ۱۹۵۵ دار نبوت ) کو اعلان فرمایا کہ :- ہر جماعت اپنی تبلیغی جد و جہد کے متعلق با قاعدہ رپورٹ بھیجوایا کرے۔اسی طرح ہر مبلغ بھی۔تا کہ مجھے حالات سے بھی خبر ر ہے۔دعا کی بھی تحریک ہو اور یہ بھی تستی رہے کہ جماعت میں بیداری قائم ہے بلکہ بڑھ رہی ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کا حافظ و ناصر ہو اور جماعت کو ہر لحظ زیادہ کہتا جائے اور آپ کے اندر اخلاص بھی بڑھاتا چلا جائے اور قربانی کی روح بڑھاتا جائے تاکہ ہند دستان میں احمدیت اپنے پاؤں پر کھڑی رہے"۔نه روزنامه الفضل ربوه ۲۴ نومبر ۶۸۱۹۵۵ مد