تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 147 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 147

اس اعلامیہ میں حضور نے ہندوستان میں احمدیت کی رفتار ترقی کو تیز تر کرنے کے لئے یہ بھی ارشاد فرمایا کہ :- که کسی زمانہ میں ایک ایک احمدی کے ذریعہ سے ہزاروں احمدی ہوتے تھے یہ۔۔۔مبلغ اگر اپنا فرض شه ادا کرتے تو آج تک ہندوستان میں جماعت دگنی ہو چکی ہوتی ہے فصل سوم مجلس انصار الله مرکز یہ تقسیم ملک کے بعد انتہائی خطرناک اس الا الله پہلا سالانہ اجتماع کو حضرت صاحبزادہ حافظ مرزا ناصر احمد صاحب نے حضرت حد تک جمود اور تعطل کا شکار ہو گئی تھی۔، رنویرکار مصلح موعود کے حکم پر اُس کی قیادت سنبھالی جس کے بعد چند ماہ کے اندر ہی اس میں زندگی کے نمایاں آثار پیدا ہو گئے اور اس سال کے آخر میں اپنے پہلے کا میاب سالانہ اجتماع کے نتیجہ میں ایک زندہ اور فعال مرکزی تنظیم شمار ہونے لگی۔مجلس انصاراللہ مرکزیہ کا یہ پہلا سالانہ اجتماع (جو حضور کی دعاؤں ، خصوصی توجہ اور اپنے جواں ہمت نائب صدر کی شب و روز مساعی کا پہلا شیریں پھل تھا رم ۱۸ ، ۱۹ نومبر کو تعلیم الاسلام کالج کے فضل عمر ہوسٹل میں منعقد ہوا۔حضرت امام عالی مقام کی (انصار و خدام کے مشترکہ اجلاس میں) افتتاحی تقریر بھر کی تو انصار اللہ مرکز یہ کے اس پہلے سالانہ اجتماع کی بقیہ کارروائی کا آغازہ مولانا قمر الدین صاحب نائب قائد تعلیم و تربیت کی تلاوت قرآن مجید سے ہوا۔جس کے بعد حضرت حافظ صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب ایم۔اے نائب صدر مجلس انصار اللہ نے تقریبہ فرمائی۔آپ نے انصار سے اپیل کی کہ وہ جلد سے جلد اپنا دفتر قائم کریں تا ه بدر ۲۸ نومبر ۹۵۵ار ۲ -