تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 2
ہوا کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے اور علم تاریخ اور اس کے فلسفہ کا کوئی بڑے سے بڑا ماہر بھی اس محض اتفاق سے تعبیر نہیں کر سکتا۔قدرت ثانیہ کے اس عظیم الشان منظور کی راہ میں بار بارہ اندھیرے آئے مگر نیز صداقت کی کرنوں کی تاب نہ لاکر پاش پاش ہو گئے جس پر ۱۹۱۳ ، ۱۹۲۴ ، ۱۹۳۳ ، ۱۹۳، ۱۹۲۶ اور بعد کے سالوں کی تاریخ گواہ ہے۔اسی طرح شاہ کا سال بھی ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ اس کے شروع میں خدا کے محبوب بندہ اور حضرت مسیح موعود کے لخت جگر سید نا محمود المصلح الموعود کی شدید بیماری سے دنیائے احمدیت پر ایک تاریک رات چھا گئی جو حضور کے سفر مشرق وسطی و یورپ اور لندن میں مبشرین اسلام کی عالمی تبلیغی کا نفرنس کے بعد نہ صرف ایک پر نور سویرے میں بدل گئی بلکہ مغربی ممالک میں قرآن مجید کے عالمی روحانی اور تبلیغی انقلاب کے لئے ایک زبر دست حرکت پیدا کرنے کا موجب بنی اور مسلم یورپ کا وہ تصور جو حضرت مسیح موعود نے القاء ربانی کے تحت کتاب ازالہ اوہام اور نور الحق (حصہ اول) میں پیشیں فرمایا تھا جلد جلد حقیقت کا رنگ پکڑنے لگا۔ر کے یادگار سال کے مندرجہ ذیل واقعات کا ذکر تاریخ احمدیت کی سترھویں جلد میں آچکا ہے :- شاہ کا پہلا خطبہ جمعہ۔جماعت احمدیہ انڈونیشیا کے لئے قیمتی تبرک۔شاہدین سے متعلق نئٹی سکیم۔صدر انجمن احمدیہ کے لئے تحریک وقف ضروری لٹریچر تیار کرنے کا ارشاد حضرت مصلح موعود کی تشویشناک علالت (۲۶) فروری) حضور کے روح پرور پیغامات۔دوسرا کامیاب سفر یورپ ( روانگی از ربوه ۲۳ مارچ - دمشق ، بیروت ، زیورک ، نیورمبرگ۔ہمبرگ اور ہالینڈ میں شاندار تبلیغی مساعی۔لندن میں مبلغین احمدیت کی عالمی کانفرنس (۲۲ تا ۲۴ جولائی )۔کراچی میں درود (۵ ستمبر )۔ربوہ میں عظیم الشان استقبال (۲۵ ستمبر ) - اب اس جلد میں سب سے پہلے ٹائر کے بقیہ واقعات درج ہوں گے بعد ازاں له صفحه ۱۶۷۵۱۵ ۵ طبع اول (۱۳۰۸ھ / ۶۱۸۹۱) ریاض بند پرئیس امرتسر : ۱۲۰ صفحه ۴۴ طبع اول ۵۱۳۱۱۱ / ۶۱۸۹۴) مفید عام پولیس لاہور :