تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 1 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 1

بسم الله الرحمنِ الرَّحِيم نَحْمَدُهُ وَنَصَلَّى عَلَى رَسُولِ وَعَلَى عَبْدِهِ المَسيحَ الْمَوْعُود پہلا باب مجلس مشاورت سے سے لے کر ۶۱۹۵۵ امریکہ میں نظام الوصیت کے نفاذ کی تحریک پیکٹ سید نا حضرت مصلح موعود کے با برکت عید مبارک بلکہ آپ کی پوری زندگی کا جامع نقشہ اشتہار ۲۰ فروری شاہ کی الہامی پیش گوئی میں موجود ہے اور اس کا خلاصہ حضرت اقدس مسیح موعود نے درج ذیل اشعار میں بیان فرمایا ہے۔بشارت دی کہ ایک بیٹا ہے تیرا جو ہوگا ایک دن محبوب میرا کروں کا دُور اُس مکہ سے اندھیرا دکھاؤں گا کہ ایک عالم کو پھیرا بشارت کیا ہے اک دل کی غذادی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي اس الہامی بشارت کے ہر لفظ کا عملی ظہور حضرت مصلح موعود کے مبارک زمانہ میں اس کثرت اور تواتر سے لے مجموعہ آمین صفحه المطبوع ضیاء الاسلام پولیس قادیان ۲۷ نومبر ۶۱۹۰۱