تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 103 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 103

حضور کی یہ تحریک پہلی بار الفضل مورخه ۲۱ اکتوبر ۱۹۹۵ (۲۱ را خار ۸۳) صفحہ ۵ پر شائع ہوئی۔الفاظ مبارک حضور پر نور ہی کے تھے مگر اعلان قائم مقام ناظر امور عامہ کی طرف سے تھا۔نوجوانان احمدیت کو عبادت کی خصوصی تحریک نے صلہ موجود نے اوائل نومبر حضرت مصلح تحریک فرمائی کہ :- ۱۹۵۵ء میں نوجواناتِ احمدیت کو یہ ” وہ تقولی اور عبادت پر خاص زور دیں اور اتنی عبادت کریں کہ آسمان کے دروازے ان پر کھل جائیں اور ان پر الہام نازل ہونا شروع ہو جائے پیلے حضور کی علالت کے باعث مخلصین جماعت کے قلوب میں ذکر الہی سے ایک خاص شغف پیدا ہو چکا تھا۔دعاؤں کے اس ماحول میں اس تحریک نے نوجوانوں پر حیرت انگیز اثر ڈالا اور ان پر کشوف والہام کے دروازے کھل گئے جس کا ذکر حضور نے یکم جوان نشد کے خطبہ جمعہ میں بھی فرمایا۔راس خطیہ کا تفصیلی ذکرہ آگے آرہا ہے ) سیدنا حضرت مصلح موعود کے مبارک صیغه زود نویسی کو اپنی ذمہ داری پر خطبات امام شائع کرنے کی اجازت اجازت کے بعد سپر د اشاعت کے سجاتے خطبات ہمیشہ حضور کے ملاحظہ ، نظر ثانی اور تھے۔مگر اس سال کی آخری سہ ماہی میں حضور نے اپنی نا سازی طبع کے باعث صیغہ زود نویسی کو اپنی ذمہ داری پر اپنے خطبات و تقاریر کو شائع کرنے کی اجازت مرحمت فرمائی۔اس اجازت کے بعد صیغہ کی طرف سے پہلا خطبہ جمعہ الفصل 14 اکتوبر ۱۹۵۵ء میں شائع ہوا جو حضور نے ۱۶ ستمبر شاید کو احمدیہ ہال کراچی میں ارشاد فرمایا جو وقف زندگی کی عظیم الشان تحریک سے متعلق اور نہایت درجہ اہمیت کا حامل تھا۔یہ خطبہ الفضل ، ار نومبر ۶۱۹۵۵ ۱۷۱ ماه نبوت (۱۳۵۳) صفحہ ۲۔یہ تحریک حضور نے اپنے سفری ہور ده ر تا - ارنومبر ۹۹۵ ر ) کے دوران فرمائی تھی۔