تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 92
۹۳ شامل کر دیا ہے۔کمالیہ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، شور کوٹ اور جڑانوالہ کے معزز معاونین نے سیلاب نہ دکان کو خوراک ، ادویات اور کپڑوں کی امداد دی ہے۔۱- اخبار نادرست منٹگمری " جماعت احمدیہ کا کیمپ ۱- و " " اوکاڑہ اور دیپالپور کے درمیان اوکاڑہ سے 9 میل کے فاصلے پر جماعت احمدیہ نے چک جے کے مقام پر ایک کیمپ کھولا ہے۔جس کی افادیت اس لئے بھی اہمیت رکھتی ہے کہ کیمپ سیلاب زدہ علاقے کے بالکل کنار ہے پر ہے۔یہاں گذشتہ آٹھ روز میں کافی آدمیوں کو امداد پہنچائی گئی ہے۔طبی امداد کے سلسلہ میں ڈاکٹروں نے ساڑھے تیرہ سو افراد کا اب تک علاج کیا ہے۔اُن کو مشتمل امداد اور دوائی جہیا کی۔خدام الاحمدیہ کے رضا کار بھی سید عزیز احمد صاحب اور ڈاکٹر محمد عبداللہ صاحب کی معیت میں مفلوک الحال لوگوں کی ادویات اور دال چاول کے علاوہ پارجات سے بھی امداد میں مصروف ہیں میر ۱۹ اخبار کو ہستان " راولپنڈی ، سیالکوٹ چار اکتوبر (نامہ نگار ) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ نے ضلع میں سیلاب سے نقصانات کا اندازہ لگانے کے لئے ۱۷ امدادی مرکز قائم کئے ہیں۔ساتھ ہی انہوں نے یہ اپیل کی ہے کہ لوگ سیلاب زدگان کی امداد کے لئے دوائیاں ، گرم اور سرد کپڑے اور لحاف جمع کریں ، ادھر احمد یہ ریلیف کمیٹی نے تین سو گرم کپڑے اور دوائیاں ڈپٹی کمشنر کے حوالے کی ہیں اور اس بات کی اجازت حاصل کر لی ہے کہ کمیٹی یہ اشیاء خود سیلاب زدہ لوگوں میں تقسیم کرنے کی ہے۔سے نوائے وقت کامل پور ۱۲۰ اکتو برش شهداء ما - سه اخبار خدمت منتشگیری در نومبر دارد اخبار نوائے وقت لاہور اور نومبر ۵۵ات و اخبار نوائے وقت“ لاہور 4 نومبر ۹۵ سے اخبار کو بستان راولپنڈی ۷ار اکتوبر ۹۵۵ه ما