تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 91 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 91

۹۱ امدادی و فد جو چالیس رضا کاروں پر مشتمل ہے ضلع شیخو پورہ کے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے لائل پور سے روانہ ہو رہا ہے۔وقد میں ڈاکٹر ، تیراک اور معمار ہیں۔وفد کے قائد نے مصیبت زدگان سے اپیل کی ہے کہ خدام الاحمدیہ کے شعبہ خدمت خلق سے رجوع کر دینا (۲) - " احمد یہ ریلیف کیمپ کمالیہ نے تین سو مریضوں کو کونین کے ٹیکے لگائے اور نواحی دیہات کے کنوئیں صاف کرنے کے لئے بیس پونڈ پوٹاشیم پر منگنیٹ صرف کی تیرہ کالجھیٹ خدام نے کیمپ آفیسر چودھری محمد نوانہ چیمہ کو آج کمالیہ میں اپنی خدمات پیش کہیں۔اسی جماعت کے شیخو پورہ گروپ نے پانچ سو افراد کو خوراک اور دواؤں کی امداد بہم پہنچائی۔چھ من روٹیاں ، تین سو روپے کی دوائیں اور دوسو روپے کے کپڑے سیلاب زدگان میں تقسیم کئے گئے شیر (۳)۔کمالیہ ( ڈاک سے، خدام الاحمدیہ لائل پور نے اپنے مقامی امدادی کیمپ کمالیہ کے ۱۴۹ سیلاب زدگان میں ادویہ اور ۲۰ سیر مجھنے ہوئے چنے تقسیم کئے ہے" (۴)۔" احمد یہ ریلیف کیمپ کمالیہ کے خدام نے ۴۵ میل کی مسافت پیدل طے کی اور بوت کمالیہ، حمدانه خورد ، چک غلام حسین ، دیروانه ، عظمت شاه ، چک قا در بخش، چک جو نیاں ، چک حکیم عظیم شاہ ، باگوانہ ، پریم ستی - چک ۷۲۴ گ۔ب ، چک ۷۱۲ گرب چک ۷۲۵ گ۔ب ، کے ۵۹ کنووں میں دوائی ڈالی۔لوگوں کو طبی امداد پہنچائی۔ان دیہات میں تقریباً تین سو مکانات منہدم ہو گئے ہیں (۵)۔" انجمن خدام الاحمدیہ نے کمالیہ کے علاقہ میں چک ۷۱۶ د ۱۷ ، ۱۸، ۷۱۹ اور ۷۲۰ میں کنوؤں میں جراثیم کش ادویات ڈالیں۔مریضوں کو طبی امداد بہم پہنچائی ہے اور خدمت خلق کے اس گروپ میں ایک کوالیفائیڈ ڈاکٹر اور سینیٹری انسپکٹر کو ے نوائے وقت لائل پور 4 اکتو بر حواء منہ کے نوائے وقت لائل پورے ار اکتوبر شراء ما سے نوائے وقت لائل پور مار اکتوبر ت سے نوائے وقت لائل پور ۱۹ اکتو بر شراء مت