تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 635 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 635

ہاں۔میں نے اس آدمی کو کہا تھا کہ میں فرقہ احمد یہ میں شامل ہونا چاہتا ہوں اور کہا تھا کہ اس مقصد کی خاطر مجھے فارم دیئے جائیں۔•H P۔H۔سوال کیا تم نے متذکرہ بالا تاریخ کو اور تقریباً اسی وقت عدالت میں پیشیکرده۔۔اور 1 P۔H سرکاری گواہ احمد دین سے وصول کئے تھے اور عدالت میں پیش کردہ ۲۰۱۶ کو پنسل سے پڑ کیا تھا اور اس پر اپنے انگوٹھے کا نشان لگایا تھا اور پھر بعد میں جب تمہیں ایک اور فارم کو پر کرنے کے لیے کہا گیا تو تم نے عدالت میں پیش کردہ۔P۔H کے اندراجات سیا ہی سے پر کئے تھے۔جواب ہاں۔میں نے عدالت میں پیش کردہ PH اور PH سرکاری گواه احمد دین سے وصول کئے تھے۔میں نے عدالت میں پیش کردہ - P۔H سکتہ کی پنسل سے پُر کیا تھا اور اپنے انگوٹھے کا نشان 1/2۔P عدالت میں پیشکر دہ پر ثبت کیا تھا۔میں نے عدالت میں پیش کردہ ۱/P۔H میں اندراجات سیاہی سے لکھے اور یہ میرے ہاتھ کی لکھائی ہے۔۔سوال کیا یہ درست ہے کہ تم نے عدالت میں پیش کردہ PH میں اپنا نام عبدالکریم ابن عبدالرحیم جٹ لکھا اور عدالت میں پیش کر دہ 1 P۔H میں عبد الرحیم ابن عبد الکریم جٹ (لکھا ) ؟ جواب ہاں 03۔+ سوال کیا یہ درست ہے کہ بتاریخ ١٠/٣/١٩٥٧ تقریباً ۴ بجے شام تم نے ۲۱۰/۳/۱۹۵۴ ایک چاقو عدالت میں پیش کردہ 1۔P کے ساتھ (حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد (امام) فرقہ احمدیہ ربوہ کی گردن پر دائیں طرف جو کہ عضو رئیسہ ہے اس نیت سے اور ان حالات میں زخم لگایا کہ اگر تمہارے اس فعل سے اُن کی وفات ہو جاتی تو تم قتل کے مجرم ہوتے۔جواب ہاں۔میں نے مرزا بشیر الدین محمود احمد کی گردن پر اُن کو قتل کرنے کی نیت سے چاقو سے زخم لگا یا تھا۔میں نے اُن پر قاتلانہ حملہ اس لیے کیا کہ میں نے محسوس