تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 630 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 630

I مرزا صاحب پر ایک دار کیا۔اُن کی گردن پر لگنے والے زخم سے خون بہ نکلا۔آپ لڑکھڑا گئے لیکن اقبال احمد نے اُن کو سہارا دیا۔تب ملزم نے (حضرت مرزا صاحب کو مزید ایک ضرب لگانے کا ارادہ کیا۔اس ضرب سے اقبال احمد کے بائیں کان پر ایک زخم لگا۔تب گواہ غلام مرتضی نے ملزم کو پکڑ لیا۔اس وقت میں نے عدالت میں پیش کردہ ۱۰۔P چا تو مزم کے ہاتھ میں دیکھا۔اُس وقت یہ خون آلود تھا، ملک ولایت خان نے اُس وقت عزم کے ہاتھ سے چا تو چھین لیا XXN Nil R۔O۔AND A۔C M۔I۔C۔SEC۔30۔Shang CAMP AT Lalia N 12۔5-1954 سرکاری گواہ نمبر ۸ ON 5۔A عبد الرحمان ابن محمد عبداللہ ذات ریحان بعمر ۴۰ سال پرائیوٹ سیکرٹری (حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد امام فرقہ احمدیہ کوہ میں نے عدالت میں پیش کردہ P۔H اور 1-P۔H فارم پولیس کے رو برو پیش کئے۔ایک میمو دور بارہ تیار کیا گیا۔مجھے یاد نہیں کہ اس قسم کا کوئی میمو تیار کیا گیا تھا۔نوٹ : ایسا کوئی میمو فائل میں موجود نہیں۔XXN Nil R۔O۔AND M۔C M۔I۔C۔SEC 30 JHANG CAMP LaLian 12۔5۔1954