تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 614 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 614

حضرت مصلی و پرپر مل متعلق ترمیم موعود کی ہویا اور اس بارے میں حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی کی مراسلت دفتر محفوظ بقلم حضرت خلیفہ اسیح الثانی فی بسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ بعالی خدمت حضور پر نور حضرت خلیفہ مسیح ثانی ایدہ اللہ تعالی السلام عليكم وَرَحْمَة الله وبركاته :- ادباً عرض ہے کہ ۱۹۴۲ یا ۵۴۳لہ کا واقعہ ہے کہ حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی نے ایک دن مجھے فرمایا کہ مجھے ایک بات کا ہمیشہ فکر رہتا ہے۔میں نے عرض کیا کہ کس بات کا فکر رہتا ہے ؟ جناب شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی نے فرمایا کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے عالم رویا میں دیکھا تھا کہ محمود کے کپڑوں پر خون کے چھینٹے (یا دجھتے ) پڑے ہوئے ہیں اس کا مجھے ہمیشہ فکر رہتا ہے۔جب عرفانی صاحب قبلہ یہ الفاظ منہ سے بول رہے تھے ان کا چہرہ غم سے زرد ہوگیا تھا۔میں نے یہ واقعہ اپنے چچا زاد بھائی ملک غلام فرید صاحب ایم۔اے سے بیان کر دیا تھا اور اس واقعہ سے بہت پہلے بیان کیا تھا۔حضور کا خادم ملک بشیر علی کنجاہی سے ۱۳