تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 583 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 583

۵۵۷ بعده محترم امیر صاحب مقامی نے صدارتی تقریر میں حضور کے لئے مزید دعاؤں کی تحریک فرمائی اور بالآخر یونس احمد صاحب اسلم نے درثمین سے حضرت مسیح موعود علیہ السّلام کا اپنی اولاد کے حق میں دعائیہ منظوم کلام سنایا اور بعدہ جلسہ برخواست ہوا۔پروگرام کے مطابق اس روز شام کا کھانا تمام درویشان نے مل کر کھانا تھا۔چنانچہ نصرت گرلز سکول ریعنی مرزا گل محمد صاحب کے مکان ) میں بعد عصر مستورات کے اجتماعی کھانے کا انتظام کیا گیا جس میں حلقہ درویشان کی جملہ مستورات اور چھوٹی عمر کے نیچے شریک ہوئے۔اس موقعہ پر محترقه سیده امتہ القدوس بیگم صاحبہ صدر لجنہ اماءاللہ نے وہ سپاسنامہ بھی پڑھ کر سنایا جو لجنہ کی طرف سے حضور کی خدمت میں پیش کیا جانے والا تھا۔بعد میں اجتماعی دعا ہوئی مغرب کی نماز کے بعد صحن بورڈنگ مدرسہ احمدیہ میں جملہ درویشان بھی اجتماعی کھاتے میں شریک ہوئے اس موقعہ پر شہر کے بعض غیر مسلم معززین بھی مدعو تھے۔کھانے کے بعد اجتماعی دعا ہوئی اور کے ستمبر کو بھی منارہ مسیح کے آٹھوں بجلی کے لیمپ روشن کئے گئے اور اس طرح جشن مسرت کی یہ تقریب بفضلہ تعالئے سخیر وخوبی اختتام پذیر ہوئی ہے درویشان قادیان کے جذبات حضرت قادیان دارالامان کے درویشوں کا سپاسنامہ خاص طور پر ان جذبات عقیدت و فدائیت کی پوری عکاسی کر رہا تھا جو خدا کے مسیح کی بستی کے اُن عشاق محمود کے قلوب و ارواح میں بحر بیکراں کی طرح موجزن تھے۔اس تاریخی سپاسنامہ کا متن یہ تھا :- بحضور امام همام فضل عمر حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمداسي الثاني بالتعال منبره العريق بر موقع واپسی سفر یورپ ستید ناد اما منا و مرشد تا اید کم الله منصره العزيني۔السلام عليكم ورحمة الله و بركانه هم درویشان قادیان حضور پر نور کی خدمت عالیہ میں سفر یورپ سے مع اہل بیت و خدام واپس تشریف آوری پر مبار کیا عرض کرتے ہیں جب حضور علاج اور صحت کی درستی کے لئے عازم یورپ ہوئے اس وقت حضور کے در ولیش خدام بوجہ حالات کی مجبوری کے خود حاضر خدمت ہو کہ حضور کو رخصت نہ کر سکے۔لیکن حضور ے۔ہفت روزہ "بدر" قادیان ۴ ار ستمبر ۱۹۵۵ ما