تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 579
۵۵۳ ایک سوئس کا قبول اسلام ار اگست کو ایک سوکس دوست جن کا نام MR STUDER تھا اور جو حضور کے ہمراہ بطور ڈرائیور سوئٹزرلینڈ سے آئے تھے۔حضور کی بیعت کرتے ہوئے اسلام میں داخل ہوئے۔جو تو مسلم دوست اپنی حرینی زبان کے علاوہ اطالوی، فرانسیسی اور انگریزی بھی جانتے تھے یہ ناظر اعلیٰ ربوہ کے نام مکتوب اور اسی روز حضور نے مکرم میاں غلام محمد صاحب اختر واپسی کے پروگرام سے اطلاع ما را علی رتبہ کے نام ایک مکتوب رقم فرمایا میں ناظر کے آخر میں ان الفاظ میں اپنی واپسی کے پروگرام سے اطلاع دی :- ہم اگست تک لنڈن میں نہیں اور ۳۰ اگست تک زیورچ میں۔انشاء اللہ پھر ۳ ستمبر تک بیروت اور انشاء اللہ 4 ستمبر کو بیروت سے کراچی جائیں گے۔حضرت مصلح موعود کا لنڈن سے ایک ضروری اعلان لنڈن سے سید نا حضرت مصلح موعود نے اعلان فرمایا :- ۱۷ اگست کو ایک برقیہ پیغام کے ذریعے یونکہ ڈاکٹروں نے مجھے مکمل طور پر آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔اس لئے میں یہ اعلان کرتا ہوں کہ جب تک ڈاکٹر مجھے کام شروع کرنے کا مشورہ نہ دیں اس وقت تک کیلئے میں صدر انجمن احمد یہ ربوہ اور صدر انجمن احمد یہ کراچی کو یہ اختیار دیتا ہوں کہ وہ میرے سجائے کام کرتی رہیں۔۲۴ خلیفہ اس قافلہ کی پہلی پارٹی کراچی میں سہور اگست مشاور کو حضورکے مبارک تافل کی پہلی پارٹی بخیر بیت لندن سے کراچی پہنچ گئی۔اس پارٹی میں حضرت ام ناصر (حرم اول) اور حضرت ام وسیم (حرم ثانی) کے علاوہ آپ کے بعض صاحبزادگان نیز قریشی عبدالرشید صاحب وکیل التجارت بھی شامل تھے سے له " الفضل" ۱۸ اگست ۱۹۵۵ ء م : له الفضل " ٢٠ راگست ٩٥٥اء من سے - الفضل ۲۸ اگست ۱۹۵۵ء م، سر ستمبر ۱۹۵۷ء ص۔