تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 580
۵۵۴ حضر میں صلح موعود کا ایک عظیم الشان ۱۲۵ اگست شداد کو جاعت احمدیہ انگلستان نے حضور کے اعزانہ میں گر دونر ہاؤس کے وسیع ہال اجتماع سے خطاب میں ایک دعوت کا اہتمام کیا۔امام مسجد لندن مولود احمد خانصاحب نے حضور کی خدمت میں سپاسنامہ پیش کیا جس کے جواب میں حضور نے تمام اراکین جماعت کو نصیحت فرمائی کہ وہ اپنی زندگی اسلامی اصول کے مطابق ڈھالیں، پاکستانی افراد کو تلقین فرمائی کہ وہ اپنے آپ کو پورے طور پر پاکستان کی وفادار اور دیانتدار رعایا ثابت کریں اور یورپین باشندوں سے فرمایا کہ وہ مادی اسباب کی بجائے خدا تعالیٰ کی ذات کی طرف توجہ دیں۔صرف اسی صورت میں اٹیم ہم جیسی خطرناک طاقتیں بھی تباہی و بر بادی کی بجائے امن قائم کرنے کا ذریعہ بن سکتی ہیں۔اس دعوت میں لنڈن کے میر سرفرانس لو۔پاکستان کے بہائی کمشنر محمد میرخان اور پارلیمنٹ کے ممبر سر جیول ٹینڈ اور متعدد دیگر ممتاز شخصیتوں نے شرکت کی لیے لنڈن سے کراچی تک حضرت مصلح موعود لنڈن میں ایک ماہ چوبیس دن قیام پذیر رہنے کے بعد ۲۶ اگست کو لنڈن سے پاکستان کے لئے روانہ ہوئے۔۲۷ اگست کو زیورچ میں وارد ہوئے ۲۸ اگست ایک الود اسکی دعوت سے خطاب فرمایا۔اور پیشگوئی فرمائی کہ عنقریب وہ وقت آئے گا جبکہ مغربی اقوام اسلام کو قبول کر لیں گی کیے ۲۹ اگست کو ڈاکٹر روز بیئر نے حضور کا آخری معائنہ کیا اور حضور کی صحت کو مکمل طور پر تسلی بخش قرار دیا گیے ۳۱ اگست کو حضور نے زیورچ کے ایک مشہور علمی ادارہ ) FREECS OYCEAM) میں اسلام کی روح اور اس کے بنیادی اصول" کے موضوع پر انگریزی زبان میں ایک بصیرت افروز لیکچر دیا اور پھرہ ستمبر کو بغیریت وارد کراچی ہوئے یہ جو نہی کراچی سے یہ خبر ربوہ پہنچی صدر انجمن احمدیہ اور امیر مقامی حضرت مرزا بشیر احمد صاحب نے حضور کی خدمت میں اہل ربوہ کی طرف سے حسب ذیل تار دیا۔" ہم حضور کا پر تپاک خیر مقدم کرتے ہیں۔اللہ تعالے حضور کی صحت زندگی اور کام میں له الفضل ۲۵ اگست ٩٥٥اء ما ۱۵۵ ه روزنامه الفضل ۳۱ اگست ١٩٥٥ ء ما سے - روزنامه الفضل بیکم ستمبر امت کے روز نامہ الفضل ۷ - ۸ ستمبر له من