تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 541 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 541

۵۱۵ SCHWEIZERische FachschALE FURDAS GOSTGEWERE تھا۔جس کے ساتھ درسگاہ تھی۔جس میں سروس کے کام کی ٹریننگ دی جاتی تھی اس کے مینجر نے حضور کو دیکھتے ہی خیال کیا کہ یہ کوئی عظیم شخصیت ہے اور درخواست کی کہ حضور کا فوٹو لینے کی اجازت دی جائے اور ساتھ ہی معرض کیا کہ یہ پریس کے لئے نہیں بلکہ اپنے لئے ہی حضور کی آمد کی یاد گار کے طور پر ہوگا حضور نے اجازت دے دی پھر اس نے حضور کے دستخط اپنی کتاب میں لینے چاہے حضور نے وہ بھی فرما دیئے۔اس بوصہ میں سلسلہ کی ڈاک بھی آئی۔حضور نے ملاحظہ فرمائی اور جواب لکھوائے حضوران ایام میں چونکہ یورپ میں تبلیغ کو کامیاب طور پر وسیع کرنے کے سوال پر غور فرمارہے تھے۔اس لئے حضور نے حکم دیا کہ یورپ کے مبلغین اور امریکہ کے دو پرانے مبلغین اور مکرم ملک محمد شریف صاحب سابق مبلغ اطالیہ کو لکھ دیا جائے کہ وہ تار ملنے پر کانفرنس کے لئے آنے کے واسطے تیار رہیں۔حضرت ڈاکٹر حشمت اللہ صاحب جو کراچی سے سیدھے لنڈن تشریف لے گئے تھے حضور کی ہدایت کے ماتحت ، ارمئی کو زیورک پہنچے گئے اور علاج کے متعلق مشوروں میں شامل ہو گئے لیے بارھواں پیغام پاکستان، ہندوستان اور دنیا کے تمام احمدی بھائیوں کو عبید مورخہ 19 مئی ۱۹۵۵ء مبارک ہو۔ہمیں ان سب کی مشکلات اور تکالیف کے دُور ہونے اور روحانی ترقی کے لئے دعا کرتا ہوں خليفة المسيح ر از زیورچ ۱۹ مئی ۶۹۵۹) خدا کا شکر ہے تمام طبی ٹسٹ مکمل ہو گئے ہیں اور بیماری متعین کر تیرھواں پیغام لی گئی ہے مشہور معالج ڈاکٹر لوسیو DR۔BOS10 نے رپورٹوں ۱۹۵۵ء ۱ مورخہ ۲۰ مئی 200ء اپ کے شب کا مطالعہ کرنے کے بعد آج اپنی تشخیص سے مطلع کر دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے خون اور شریانیں اور باقی ہر چیز معمول کے مطابق پائی گئی ہیں لیکن یہ کہ مجھے بہت زیادہ آرام کرنا چاہیئے اور اگر مکن ہو سکے تو مجھے یہاں کچھ زیادہ عرصہ قیام کرنا چاہئے پھر یہ کہ لے - روزنامه " الفضل ربوه ۲۴ رمئی ۱۹۵۵ ۶ صت کے۔روزنامہ " الفضل " ربوه ۲۲ متی ۱۹۵۵ء مرا