تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 526
>> زیر انتظام رات کے ساڑھے بارہ بجے ربوہ کے تمام احباب کو جگا کر انہیں مسجدوں میں جمع ہونے کی ہدایت کی گئی اور انہیں بتایا گیا جب مسجد مبارک کے لاؤڈ سپیکر سے دُعا کے شروع ہونے کا اعلان ہو تو محلوں کی تمام مساجد میں بھی غیر اسی وقت دعا شروع کر دی جائے اور اس وقت تک جاری رہے کہ جب مسجد مبارک کے لاؤڈ سپیکر سے اختتام دعا کا اعلان ہو۔ریلوہ کے مقامی احباب رات کو ساڑھے بارہ بجے کے قریب ہی مساجد میں جمع ہونے شروع ہو گئے۔ایک سجنے میں ابھی پانچ منٹ باقی تھے کہ مسجد مبارک کے لاؤڈ سپیکر سے دُعا کے آغاز کا اعلان ہوا اور اس اعلان کے ساتھ ہی ربوہ کی تمام آبادی اللہ تعالیٰ کے حضور ان دعاؤں میں مصروف ہو گئی کہ اللہ تعالے کے خاص فضل کے تحت حضور خیریت کے ساتھ منزل مقصود پر پہنچیں اور کامل صحت یابی کے بعد بخیر و عافیت واپس تشریف لائیبی درد و سوز میں ڈوبی ہوئی یہ اجتماعی دعا جو مسجد مبارک میں مکرم قاضی محمد نذیر صاحیان کلوری پرنسپل جامعہ احمدیہ نے کرائی ہیں منٹ تک جاری رہی اور اس طرح شب کو ٹھیک سوا بجے اختتام پذیر ہوئی اس کے بعد ا حباب کرام اپنے محبوب آقا کی سفر پر پنجیریت روانگی اور کامیاب و بامراد واپسی کے لئے دعائیں کرتے ہوئے اپنے گھروں کو واپس لوٹے اور اکثر احباب نے سحری کے وقت تک کا موصہ نوافل پڑھنے اور اپنے اپنے طور پر اللہ تعالیٰ کے حضور دعائیں کرنے میں گزارا۔علاوہ ازیں گذشتہ رات نماز تراویح کے بعد بھی تمام مساجد میں اجتماعی دعا کی گئی بنیے حضرت خليفة أسبح الثاني المصلح الموعود بروز مشق میں دروداه رفت روزہ قیام حضرت ہفتہ بتاریخ ۳۰ را بدیل تقریباً سات بجے بلاییه وچ ہوائی جہاز مشق کے ہوائی اڈہ پر وارد ہوئے۔چوہدری مشتاق احمد صاحب باجوہ پرائیویٹ سیکرٹری ۲۸ اپریل سے یہاں موجود تھے۔احباب جماعت حضور کی آمد کے لیے تابی سے منتظر تھے کئی ایک کو اس بارہ میں رویا میں بھی بشارات مل چکی تھیں۔کل جمعہ میں خاصا اجتماع تھا۔ہمارے محترم دوست استاذ السيد عمير الحصنی صاحب نے استقبال کے بارہ میں احباب کو ہدایات دیں احباب جماعت کھونا انتہا درجہ کے مصروف اور اکثر ذمہ داری کے مناصب پر مقرر ہیں۔لیکن کچھ تو صبح ہی زاویۃ الحصنی میں رجہاں جماعت کا مرکز ہے) پہنچ گئے اور پھر اکٹھے الحاج سید بدرالدین الحصنی صاحب کے مکان پر له - روزنامه الفضل ربوده یکم مئی ۶۱۹۵۵ مل