تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 477
صاحب انچارج کلینیکل لیبارٹری میو ہسپتال سے امتحانات کروانے تجویز کئے حضرت صاحب نے فورا انہیں ربوہ لانے کے لئے لاہور موٹر بھیجوا دی اور ساتھ ہی ذکر کیا کہ یہ عموما ہمارے کنبہ کے لوگوں۔فیس نہیں لیتے جب موٹر ان کو لانے کے لئے لاہور پہنچی تو یہ فورا ہی تیار ہو کر ربوہ آگئے اور خوشی خوشی امتحان کے لئے خون لیا اور ان کے واپسی کے وقت حضور تے ان کو ایک معقول رقم دینے کی سخت تاکید کی۔رقم دینے والے شخص نے باصرار نوٹوی والا لفافہ ان کی جیب میں ڈال دیا مگر وہ بھی رقم واپس کرنے میں عجیب طور سے کامیاب ہو گئے وہ اس طرح کہ موٹر پر سوار ہونے سے قبل لفافہ کو جو بظا ہر ایک چھٹی کی شکل میں تھا۔صاحب زادہ ڈاکٹر مرزا منور احمد صاحب کو ہاتھ میں دے کہ بھاگ کر موٹر پر سوار ہو گئے اور شیشے بند کر لئے اور موٹر کو چلوا دیا۔حضرت صاحبزادہ مرزا البشیر احمد صاحب بیماری کی تشخیص کے متعلق ڈاکٹر صاحبان کی رائے بیماری کے ابتدائی کلمات سےحضور کے کوائف سے جماعت کو باقاعدگی کے ساتھ بذریعہ الفضل آگاہ فرما رہے تھے۔آپ نے در مار تا ۱۹۵۵ کو بذریہ مضمون مخلصین جماعت کو یہ اطلاع دی کہ :- خدا کے فضل سے حضرت صاحب کی حالت میں مزید ا فاقہ کی صورت پیدا ہوئی ہے اور بائیں بازو کے اثر میں تخفیف پیدا ہونے کے علاوہ اعصابی حالت میں بھی افاقہ محسوس ہو رہا ہے۔چنانچہ کل صبح ڈاکٹر کرنل الہی بخش صاحب نے لاہور سے اگر حضرت صاحب کا معائنہ کرنے کے بعد رفتار صحت کے متعلق تسلی کا اظہار کیا۔اور اتنے دنوں کے بعد حضور کولیستر سے سہارے کے ساتھ اٹھا کہ آرام کرسی پر بٹھا یا گیا۔اور اس کے بعد تین چار قدم سہارے سے چلایا بھی گیا جس کی وجہ سے حضور کی طبیعت میں مزید بشاشت پیدا ہوئی۔یہ سب ہمارے آسمانی آقا کے فضل و کرم اور دوستوں کی دردمندانہ و عادی کا نتیجہ ہے وَإِن شَكَرْتُمْ لَا زِيدَ تَكُمْ فَنِعْمَ الْمَوْلى وَنِعْمَ الْوَكِيل پچھلے سال مخلصین جماعت ڈاکٹروں کی طاقت بغرض علاج یورپ با امریکہ جانی کا متفقہ مشورہ نے میسی مشاورت تشاء مجلس ۱۹۵۲ء کے موقع پر حضور کی خدمت میں عرض کیا کہ حضور بغرض علاج امریکہ تشریف لے جائیں اور ساتھ ہی ایک له روزه نامه الفضل ریوه ۳۰ را بپریل ۵۵۵ او منت : که روزنامه الفضل ریوه ار مارچ ۱۹۵۵ء ص