تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 474 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 474

پانچواں باب حضرت مصلح موعود کی تشویشناک علالت۔علاج کیلئے یورپ جانے کا فیصلہ روح پر در پیغامات کا سلسلہ حضور انور کا دوسرا سفر یورپ کراچی ، عشق ، بیروت ، زیورک ، تنبور نبرگ ہمبرگ اور ہالینڈ میں شاندار تربیتی اور تبلیغی مساعی لنڈن میں مبلغین اسلام کی عالمی کانفرنس سعید روحوں کا قبول اسلام • لنڈن کے کئی اجتماعات و تقاریر سے ایمان افروز خطاب و جماعت احمدیہ نائیجیریا کے دو رکنی وفد کی حضرت امام حمام سے ملاقات پاکستان میں مراجعت ربوہ میں فقید المثال استقبال مبارک سفر کا مبارک اختتام