تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 32 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 32

ضرورت علم القرآن تبلیغی خط - اسلام اور مذہبی آزادی تحقیقاتی عدالت کی رپورٹ پر ایک نظر شرح القصيدہ۔دس سوالوں کے جواب۔خلافت مصلح موعود تنقید اصحیح (ردبہائیت، عقائد جماعت احمدیہ پر ?WHERE DIE نکتہ چینیوں کا جواب - ? 2/1 WHERE DID TESUS ( حضرت مولانا جلال الدین نامی) بانی سلسلہ احمدیہ اور انگریز حضرت مولوی عبد الرحیم صاحب درد سابق امام مسجد لنڈن ) تحقيق عارفانه لحق المبين في تفسير خاتم النبيين ( محرم قاضی محمد نذیر صاحب فاضل) تنوير القلوب (محترم جناب مرزا عبد الحق صاحب امیر صوبائی جماعت احمدیہ پنجاب ) ڈوئی کا عبرتناک انجام (چودھری خلیل احمد صاحب ناصر سابق انچارج مبلغ امریکی ) تشریح الزکواۃ (علمائے سلسلہ) ۱۰ - بچوں کے لئے مفید کتب کا سیکٹ اخلاق اور ان کی ضرورت (خالد احمدیت حضرت مولانا ابو العطاء صاحب الجالندھری ، عبادات اور ان کی ضرورت (مولانا قاضی محمد نذیہ صاحب، فاضل) بچوں کے لئے اخلاقی مضامین (میاں محمد ابراہیم صاحب سابق ہیڈ ماسٹر تعلیم الاسلام ہائی سکول ربوہ حال مبتلیغ اسلام امریکہ )۔رسالہ قضاء و قدر (مولانا ابو المنیر نورالحق صاحب ) - رسالہ روزہ (ملک محمد عبد اللہ صاحب سابق لیکچرار تعلیم الاسلام کا لج ربوہ) رسالہ حج (مولانا عبد اللطیف صاحب بہا ولپوری) ضیاء الاسلام پریس ربوہ الشرکۃ الاسلامیہ لمیٹڈ کی ملکیت ہے۔اس ضیاء الاسلام پولیس ربوہ پریس کا افتتاح ، جولائی ۱۱۹۵۴/ وفا ۱۳۳۳اہش کو صبح په بجے عمل میں آیا۔سب سے پہلے حضرت مولانا شمس صاحب نے سورۃ فاتحہ کی تلاوت کی پھر حضرت مولوی محمد دین صاحب سابق مبلغ امریکہ نے مختصر تقریر کر کے دعا کرائی۔اس تقریب پر صدر انجمن احمدیہ کے ناظر صاحبان ، تحریک جدید کے وکلاء اصحاب ، جامعہ احمدیہ کے اساتذہ کرام کے علاوہ بعض دیگر احباب جماعت بھی موجود تھے۔افتتاح کے بعد سب سے اول سورہ فاتحہ کی کاپیاں طبع کی گئیں اور حاضرین وفات ، دسمبر ۶۱۹۵۵ / فتح ۱۳۳۴ همش به وفات 1 مئی ۶۱۹۷۷ ہجرت ۳۵۶ ہش *